کراچی میں رینجرزکی کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
کراچی(نیوزڈیسک) رینجرز نے لانڈھی میں کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرتے ہوئے دہشت گردی کی سازش ناکام بنادی۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق رینجرز نے لانڈھی میں البرق جم خانہ میں سرجیکل کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا، برآمد کیا گیا اسلحہ سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کی… Continue 23reading کراچی میں رینجرزکی کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد