رکن سندھ اسمبلی جمیل احمد بھرگڑی انتقال کرگئے
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن سندھ اسمبلی (ایم پی اے) جمیل احمد بھرگڑی، 63 برس کی عمر میں انتقال کرگئے.جمیل احمد بھرگڑی 2013 کے عام انتخابات میں ڈسٹرکٹ میرپور خاص کے علاقے پی ایس 67 کوٹ غلام محمد سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے.21 فروری 1952 کو پیدا ہونے… Continue 23reading رکن سندھ اسمبلی جمیل احمد بھرگڑی انتقال کرگئے