منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پارلیمنٹ ڈی سیٹ تحاریک پر غور کے بعد فیصلہ کرے،فضل الرحمان

datetime 4  اگست‬‮  2015

پارلیمنٹ ڈی سیٹ تحاریک پر غور کے بعد فیصلہ کرے،فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت ختم کرنے کی تحریک کے معاملے پر مختلف ارکان پارلیمنٹ نے اظہار خیال کیا ہے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ڈی سیٹ تحاریک پر غور کے بعد فیصلہ کرے۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عائشہ گلالئی کہتی ہیں کہ معاملہ… Continue 23reading پارلیمنٹ ڈی سیٹ تحاریک پر غور کے بعد فیصلہ کرے،فضل الرحمان

پی ٹی آئی نے پارٹی معاملات کی پبلک فورم پربحث پرپابندی لگادی

datetime 4  اگست‬‮  2015

پی ٹی آئی نے پارٹی معاملات کی پبلک فورم پربحث پرپابندی لگادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے پارٹی کے اندرونی معاملات کوپبلک فورم پربحث کرنے پرپابندی لگادی۔پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق پارٹی کے معاملات پارٹی کے اندر ہی زیر بحث لائے جائیں۔اس حوالے سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی پارٹی ممبر پبلک مقام یا میڈیا کےسامنےپارٹی پالیسی پر تنقید… Continue 23reading پی ٹی آئی نے پارٹی معاملات کی پبلک فورم پربحث پرپابندی لگادی

عمران خان کے بیان پر ن لیگ کا شدید ردعمل،کپتان پر باﺅنسرز کی بارش

datetime 4  اگست‬‮  2015

عمران خان کے بیان پر ن لیگ کا شدید ردعمل،کپتان پر باﺅنسرز کی بارش

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ دوغلی پالیسی کی بات کر نے والوں نے ملک اور جمہوریت کی خلاف سازش کر کے تاریخ کی بد ترین دو غلی پالیسی چلائی ۔عمران خان پاکستان مسلم لیگ (ن) یا حکومت کے نہیں قدرت کے انتقام کانشانہ بنے ۔ عمران خان سمجھ… Continue 23reading عمران خان کے بیان پر ن لیگ کا شدید ردعمل،کپتان پر باﺅنسرز کی بارش

ضیاءاللہ آفریدی کی گرفتاری،ثبوت مل گئے،کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا

datetime 4  اگست‬‮  2015

ضیاءاللہ آفریدی کی گرفتاری،ثبوت مل گئے،کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا

پشاور(نیوزڈیسک)ضیاءاللہ آفریدی کی گرفتاری،ثبوت مل گئے،کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا،نیب کے پراسیکیوٹر قاضی بابر ارشاد نے عدالت کو دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم کے خلاف کافی ثبوت اکھٹے کیئے جا چکے ہیں جبکہ مزید انکوائری چل رہی ہے لہٰذا ملزم سے مزید تفتیش کےلئے اس کو مزید ریمانڈ پر احتساب کمیشن کے حوالہ… Continue 23reading ضیاءاللہ آفریدی کی گرفتاری،ثبوت مل گئے،کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا

سردار طالب حسین آج عمران خان کی موجودگی میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 4  اگست‬‮  2015

سردار طالب حسین آج عمران خان کی موجودگی میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر سردار طالب حسین نکئی آج ( بدھ ) کو پی ٹی آئی میں شمولیت کا باضابطہ کا اعلان کریں گے۔ طالب حسین نکئی پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور کے دورہ پتوکی کے دوران اپنی شمولیت کا اعلان کریں گے۔

کراچی,بھارتی ہائی کمشنر کی ایدھی ہوم میں گیتا سے ملاقات

datetime 4  اگست‬‮  2015

کراچی,بھارتی ہائی کمشنر کی ایدھی ہوم میں گیتا سے ملاقات

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی ہائی کمشنر ایدھی ہوم کھارادرپہنچ گئے ۔تقریباً 13سال قبل بھارت سےٹرین میں بیٹھ کرغلطی سےپاکستان آنے والی گیتاسے ملاقات کے موقع پر پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنرٹی سی اے راگھون نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی سرکار کا مجھے یہاں بھیجنا ہی امن کا پیغام ہے،امید ہے کہ پاک بھارت… Continue 23reading کراچی,بھارتی ہائی کمشنر کی ایدھی ہوم میں گیتا سے ملاقات

خیبر پختونخوا اسمبلی، الطاف حسین کیخلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور

datetime 4  اگست‬‮  2015

خیبر پختونخوا اسمبلی، الطاف حسین کیخلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف قرارداد شوکت یوسفزئی نے پیش کی جس کی ایوان نے متفقہ طور پر منظوری دے دی۔ قرارداد میں الطاف حسین کے حالیہ بیان کو پاک فوج اور ریاست کے خلاف شر انگیزی قرار دیا گیا اور وفاقی حکومت سے سفارش کی گئی کہ الطاف حسین کو انٹرپول… Continue 23reading خیبر پختونخوا اسمبلی، الطاف حسین کیخلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور

دھرنے کے پیچھے جرنیل ،خواجہ آصف نے معاملہ بگاڑ دیا،فوج سے مطالبہ ہوگیا

datetime 4  اگست‬‮  2015

دھرنے کے پیچھے جرنیل ،خواجہ آصف نے معاملہ بگاڑ دیا،فوج سے مطالبہ ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)دھرنے کے پیچھے جرنیل ،خواجہ آصف نے معاملہ بگاڑ دیا،فوج سے مطالبہ ہوگیا،پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ دھرنے کے پیچھے سابق جرنیل نہیں تھے،آرمی چیف وزیر دفاع کی الزام تراشی کا نوٹس لیں اور ان سے ثبوت طلب کریں،حکومتی وزراءکی الزام تراشی خطرناک… Continue 23reading دھرنے کے پیچھے جرنیل ،خواجہ آصف نے معاملہ بگاڑ دیا،فوج سے مطالبہ ہوگیا

کراچی میں رینجرز کی کارروائی ،بھتہ خورخاتون گرفتار

datetime 4  اگست‬‮  2015

کراچی میں رینجرز کی کارروائی ،بھتہ خورخاتون گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں رینجرز کی ایک چھاپہ مارکارروائی میں ایک بھتہ خورخاتون گرفتارکرلی گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھتہ خورخاتون کولیاری کے علاقے سے گرفتارکیاگیاہے ،ترجمان رینجرز کے مطابق دوران تفتیش خاتون نے تین افراد سے بھتہ وصول کرنے کااعتراف کیاہے ۔ملزمہ نے گینگ وارکے نام پرایک تاجرسے پانچ لاکھ بھتہ وصول… Continue 23reading کراچی میں رینجرز کی کارروائی ،بھتہ خورخاتون گرفتار