منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے جیالوں کے لئے عید کا چاند بن گئے

datetime 5  اگست‬‮  2015

بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے جیالوں کے لئے عید کا چاند بن گئے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے جیالوں کے لئے عید کا چاند بن گئے ۔ بارہا دفعہ وعدوں کے باوجود بلاول بھٹو زرداری پنجاب تشریف نہ لائے ۔ جیالے مایوس ہو کر دوسری پارٹیوں میں شمولیت اختیار کرنے لگے ۔ پارٹی ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے جیالوں کے لئے عید کا چاند بن گئے

آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم پر پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2015

آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم پر پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

مظفر آباد(آن لائن)ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے پاکستان اور فوج کے مخالف بیانات پر آزاد کشمیر کی حکومت نے ایم کیو ایم کو حکومت سے الگ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا،آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم پارٹی پر مکمل پابندی کے حوالے سے وزیر اعظم نے قانونی مشیروں سے صلاح ومشورے شروع کر… Continue 23reading آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم پر پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

قومی اسمبلی آئین کے دائرے میں رہ کرعمران خان کی رکنیت ختم کرسکتی ہے، جاوید ہاشمی

datetime 5  اگست‬‮  2015

قومی اسمبلی آئین کے دائرے میں رہ کرعمران خان کی رکنیت ختم کرسکتی ہے، جاوید ہاشمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر سیاستدان اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر جاوید ہاشمی نے کہا کہ قومی اسمبلی آئین کے دائرے میں رہ کر عمران خان کی رکنیت ختم کرسکتی ہے۔ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران جاوید ہاشمی نے کہا کہ اسمبلی میں واپس جانے کا عمران خان کا قانونی جواز تو ٹھیک ہے… Continue 23reading قومی اسمبلی آئین کے دائرے میں رہ کرعمران خان کی رکنیت ختم کرسکتی ہے، جاوید ہاشمی

الیکشن ہوجائیں تو کل ہی خاتون اول بن جاﺅنگی،ریحام خان

datetime 5  اگست‬‮  2015

الیکشن ہوجائیں تو کل ہی خاتون اول بن جاﺅنگی،ریحام خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ اور سابق ٹی وی اینکر ریحام خان نے ”نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کل الیکشن ہوجائیں تو میں کل ہی خاتون اول بن جاﺅں گی۔ شادی کے بعد عمران خان کی زندگی میں زیادہ تبدیلیاں آئی ہیں۔ شو کے… Continue 23reading الیکشن ہوجائیں تو کل ہی خاتون اول بن جاﺅنگی،ریحام خان

زیارت کے قریب باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 5  اگست‬‮  2015

زیارت کے قریب باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کواس میں باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے5 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی ویکے مطابق 30 سے زائد باراتیوں سے بھری بس کوئٹہ سے دکی جا رہی تھی کہ زیارت کے علاقے ورچوم میں کواس کے قریب کھائی میں جاگری،حادثے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پرہی جاں… Continue 23reading زیارت کے قریب باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد کے سیکٹرای الیون کی رہائشی عمارت میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک،8 زخمی

datetime 5  اگست‬‮  2015

اسلام آباد کے سیکٹرای الیون کی رہائشی عمارت میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک،8 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکٹر ای الیون فور میں واقع رہائشی عمارت میں سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی ویکے مطابق اسلام آباد کے سیکٹرای الیون 4 میں گولڑہ موڑ کے قریب واقع رہائشی عمارت الفلاح منزل میں دھماکے سے 9 افراد زخمی ہوگئے جب عمارت کو… Continue 23reading اسلام آباد کے سیکٹرای الیون کی رہائشی عمارت میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک،8 زخمی

سندھ ہائی کورٹ نے چنگ چی رکشوں پر چلنے کی پابندی لگادی

datetime 5  اگست‬‮  2015

سندھ ہائی کورٹ نے چنگ چی رکشوں پر چلنے کی پابندی لگادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہائی کورٹ نے چنگ چی رکشوں کو اہم شاہراہوں پر چلنے کی پابندی لگاتے ہوئے متعلقہ حکام کو روٹ پرمٹ،رجسٹریشن اور فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والے رکشوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں چنگ چی رکشوں پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، فریقین کا موقف سننے… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ نے چنگ چی رکشوں پر چلنے کی پابندی لگادی

متحدہ نے ودہولڈنگ ٹیکس‘ کیخلاف تاجروں کی آج کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 5  اگست‬‮  2015

متحدہ نے ودہولڈنگ ٹیکس‘ کیخلاف تاجروں کی آج کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے آج سندھ تاجر اتحاد اور دیگر تاجر تنظیموں کی ’3.0ودہولڈنگ ٹیکس‘ کے خلاف ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ تاجر اتحاد اور دیگر تاجر تنظیموں کی جانب سے حکومت کی جانب سے کئے جانے والے ’3.0ودہولڈنگ ٹیکس‘… Continue 23reading متحدہ نے ودہولڈنگ ٹیکس‘ کیخلاف تاجروں کی آج کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا

گوجرانوالہ اور میانوالی میں 4 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

datetime 5  اگست‬‮  2015

گوجرانوالہ اور میانوالی میں 4 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

گوجرانوالہ / میانوالی(نیوز ڈیسک)پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی جب کہ 2 مجرموں کی پھانسی عین وقت پر روک دی گئی۔میانوالی کی سینٹرل جیل میں قتل کے 3 مجرموں کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی، مجرم ریاض اور امان اللہ نے 2006 میں سیشن کورٹ… Continue 23reading گوجرانوالہ اور میانوالی میں 4 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی