منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

ماڈل ایان علی ، فرد جرم پھر عائد نہ ہوسکی ، سماعت 15 ستمبر تک ملتوی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

ماڈل ایان علی ، فرد جرم پھر عائد نہ ہوسکی ، سماعت 15 ستمبر تک ملتوی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں مکمل چالان پیش نہ کیےجانے کےباعث ماڈل ایان علی پرفردجرم عائد نہ ہوسکی۔عدالت نے کسٹمز حکام کی سرزنش کرتے ہوئے مکمل چالان پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ماڈل ایان علی ضمانت پر رہائی کے بعد تیسری بار گارڈز کے حصار میں راولپنڈی کچہری پہنچیں۔ کسٹم عدالت راولپنڈی کے جج رانا… Continue 23reading ماڈل ایان علی ، فرد جرم پھر عائد نہ ہوسکی ، سماعت 15 ستمبر تک ملتوی

سکیورٹی خدشات کے باعث عبدالرشید گوڈیل کا گھر جانے سے انکار

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

سکیورٹی خدشات کے باعث عبدالرشید گوڈیل کا گھر جانے سے انکار

کراچی(نیوز ڈیسک) سکیورٹی خدشات کے باعث عبدالرشید گوڈیل نے گھر جانے سے انکار کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے ایم کیو ایم کے زیر علاج رہنما رشید گوڈیل کو گھر جانے کی اجازت دیدی ہے جبکہ سکیورٹی خدشات کے باعث عبدالرشید گوڈیل کا گھر جانے سے انکار کرتے ہوئے بیرون ملک جانے کی… Continue 23reading سکیورٹی خدشات کے باعث عبدالرشید گوڈیل کا گھر جانے سے انکار

چائنا کٹنگ کیس میں پہلی کامیابی، چنوں ماموں کے چار اکاؤنٹس میں موجود رقم ضبط

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

چائنا کٹنگ کیس میں پہلی کامیابی، چنوں ماموں کے چار اکاؤنٹس میں موجود رقم ضبط

کراچی(نیوز ڈیسک) چائنا کٹنگ کیس میں ایف آئی اے کو پہلی کامیابی مل گئی ہے۔ ایف آئی اے نے چنوں ماموں کے چار اکاوٹنس میں موجود 5 کروڑ روپے سے زائد کی رقم ضبط کر لی ہے۔ رقم سندھی مسلم سوسائٹی میں واقع ایک بینک میں رکھی ہوئی تھی۔ چاروں اکاوئنٹ چنوں ماموں نے اپنے… Continue 23reading چائنا کٹنگ کیس میں پہلی کامیابی، چنوں ماموں کے چار اکاؤنٹس میں موجود رقم ضبط

سوئی سدرن کے گرفتار افسران کو قصوروار نہیں کہا جا سکتا، ایم ڈی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

سوئی سدرن کے گرفتار افسران کو قصوروار نہیں کہا جا سکتا، ایم ڈی

کراچی(نیوز ڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی خالد رحمن نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کی جانب سے تحویل میں لیے گئے سوئی سدرن کے 3 سینئر آفیسر کے بارے میں انکوائریز کی جارہی ہیں اور اس بات پر زور دیا کہ چونکہ ابھی معاملے کی تحقیقات ہورہی ہے اس لیے… Continue 23reading سوئی سدرن کے گرفتار افسران کو قصوروار نہیں کہا جا سکتا، ایم ڈی

راولپنڈی: ایان علی کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

راولپنڈی: ایان علی کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کے الزام میں ماڈل ایان علی کے خلاف کیس کی سماعت آج کسٹم کورٹ راولپنڈی میں ہوگی۔ ملزمہ پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ پیشی پر ملزمہ ایان علی کے وکیل خرم کھوسہ کا کہنا تھا کہ کیس میں نامزد 3میں سے 2ملزموں محمد ادریس اور ممتاز… Continue 23reading راولپنڈی: ایان علی کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

عمران فاروق قتل کیس،ملزم محسن علی کوبرطانیہ کے حوالے کیاجاسکتاہے

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس،ملزم محسن علی کوبرطانیہ کے حوالے کیاجاسکتاہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم محسن علی نے قتل کرنے کااعتراف کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران فاروق قتل کیس میں ملزم محسن علی کوبرطانیہ کے حوالے کیاجاسکتاہے ۔ملزم محسن علی کے اعتراف جرم کے بعد عمران فاروق قتل کیس ایک نئے موڑپرآگیاہے ۔برطانوی پولیس اس قتل کیس کے… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس،ملزم محسن علی کوبرطانیہ کے حوالے کیاجاسکتاہے

ایم کیو ایم کے صرف 3 مطالبے ،تینوں پر حکومت کا انکار

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کے صرف 3 مطالبے ،تینوں پر حکومت کا انکار

کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماءڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ طویل مشاورت کے بعد مذاکراتی عمل سے باہر آنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ استعفے منظور ہوں یا نہ ہوں ہمارے تحفظات دور کئے جانے چاہئیں۔استعفوں کے ساتھ کیا کرنا ہے یہ حکومت کی صوابدید ہے۔وہ جمعرات کوکراچی ائیر پورٹ پر میڈیا… Continue 23reading ایم کیو ایم کے صرف 3 مطالبے ،تینوں پر حکومت کا انکار

ابھی نہیں تو کبھی نہیں،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

ابھی نہیں تو کبھی نہیں،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ابھی نہیں تو کبھی نہیں،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغانستان بارے بڑے فیصلے،پاکستان نے افغانستان سے مخالفانہ پروپیگنڈہ اور اپنی سرزمین پر بھارت کے اڈے بندکرنے کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، یہ مطالبات وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کابل میں افغان صدر اور اپنے افغان ہم منصب سے… Continue 23reading ابھی نہیں تو کبھی نہیں،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے خوشخبری،19بڑے پراجیکٹ

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے خوشخبری،19بڑے پراجیکٹ

پشاور(نیوزڈیسک)صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹیکے اجلاس میں9460.266ملین روپے لاگت کے19ترقیاتی پراجیکٹس کی منظوری دے دی گئی ۔اجلاس کی صدارت خیبر پختونخواکے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈاکٹر حماد اویس آغانے کی۔ اجلاس میں اسکے ممبران سیکرٹری پی اینڈڈی سید ظفر علی شاہ اور انتظامی سیکرٹریوں نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں 23منصوبوں پر غور کیا گیا جس میں صوبے… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے خوشخبری،19بڑے پراجیکٹ