منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایان علی کو ضمانت کے باوجود آج رہائی نہ مل سکی

datetime 15  جولائی  2015

ایان علی کو ضمانت کے باوجود آج رہائی نہ مل سکی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)منی سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ ضمانت کے باوجود آج بھی رہائی نہ مل سکی مزید ایک رات جیل میں گزرانا پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق خدا خدا کر کے لاہور ہائی کورٹ نے ایان علی کی ضمانت پر رہائی کے… Continue 23reading ایان علی کو ضمانت کے باوجود آج رہائی نہ مل سکی

پھوکلیان سیکٹر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی

datetime 15  جولائی  2015

پھوکلیان سیکٹر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارتی سکیورٹی فورسزنے پھوکلیان سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔ پنجاب رینجرز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے پھوکلیان سیکٹر پر فائرنگ اور گولہ باری بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب… Continue 23reading پھوکلیان سیکٹر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی

پانچ سال کے دوران حج کرنے والوں کواس سال روک دیاگیا

datetime 15  جولائی  2015

پانچ سال کے دوران حج کرنے والوں کواس سال روک دیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امورنے حج پالیسی میں اعلان کردہ طریقہ کارکے برعکس اپلائی کرنے والے ایسے افرادکو حج سے روک دیاہے جنھوں نے گزشتہ 5 سال کے دوران حج کرنے کے باوجود سرکاری اسکیم میں درخواستیں جمع کرادی تھیں اوروہ قرعہ اندازی میں کامیاب بھی ہوگئے تھے۔وزارت مذہبی امورکے ترجمان کے مطابق حج… Continue 23reading پانچ سال کے دوران حج کرنے والوں کواس سال روک دیاگیا

پنجاب اور بالائی علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہیگا،محکمہ موسمیات

datetime 15  جولائی  2015

پنجاب اور بالائی علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہیگا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پنجاب اور ملک کے بالائی علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہونے کی وجہ سے شدید حبس رہیگا مگر امکان ہے کہ عید کے بارش ہوگی اور ملک بھر میں موسم خوشگوار ہوگا۔ملک کے بیشتر مقامات پر گرمی میں کمی آگئی ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے… Continue 23reading پنجاب اور بالائی علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہیگا،محکمہ موسمیات

پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن

datetime 15  جولائی  2015

پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔یہ بات انسداد پولیو کیلئے یونیسف کے خیبر پختونخوا اور فاٹا کے سربراہ ڈاکٹر محمد جوہر نیپشاورمیں میڈیا کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ اگر آئندہ سال مئی تک پاکستان سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہوا تو پاکستانیوں پر سفری… Continue 23reading پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن

ریحام خان کی ڈگری چیلنج ، تحریک انصاف کی جانب سے مکمل خاموشی

datetime 15  جولائی  2015

ریحام خان کی ڈگری چیلنج ، تحریک انصاف کی جانب سے مکمل خاموشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی ڈگری کو برطانوی اخبار نے چیلنج کر دیا ہے، بر طانوی اخبار میں شائع کی گئی رپورٹ کے مطابق ریحام خان نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے براڈ کاسٹ جرنلزم کی ڈگری نارتھ لنزے کالج سے حاصل کی تھی… Continue 23reading ریحام خان کی ڈگری چیلنج ، تحریک انصاف کی جانب سے مکمل خاموشی

کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہترہوئی ہے، وزیر داخلہ سندھ

datetime 15  جولائی  2015

کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہترہوئی ہے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی(نیوزڈیسک) وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہےکہ صوبے کو ڈاکوؤں اور دہشت گردوں سے محفوظ کیا جارہا ہے جب کہ اچھے افسران تعینات کرنے سے کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔کراچی کے سائٹ تھانے میں بہترین کارکردگی پرپولیس اہلکاروں کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزیر… Continue 23reading کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہترہوئی ہے، وزیر داخلہ سندھ

ڈنمارک کے سفیرنے پورے پاکستان کوحیران کردیا

datetime 15  جولائی  2015

ڈنمارک کے سفیرنے پورے پاکستان کوحیران کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈنمارک کے پاکستان میں سفیرنے منگل کے روز سفارتخانے کے مسلمان عملے کوسحری دی ۔ڈنمارک کے سفیرکی دی گئی سحری میں سفارتخانے کامسلمان عملہ اورسیکیورٹی گارڈز شامل تھے ۔اس روز بوسنیااورہرزوگونیااورڈنمارک کے سفراءندیم ماراکاواورجیسپرمولرسرورنسن نے سفارتی عملے اورگارڈز کے ساتھ سحری کالطف اٹھایا۔انہوں نے سحری میں عملے کے لئے کچن میں خود سحری… Continue 23reading ڈنمارک کے سفیرنے پورے پاکستان کوحیران کردیا

تحریک انصاف کاالطاف حسین کیخلاف بڑ ے اقدامات کا اعلان

datetime 14  جولائی  2015

تحریک انصاف کاالطاف حسین کیخلاف بڑ ے اقدامات کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے افواج پاکستان اور رینجرز کے خلاف متنازعہ اور اشتعال انگیز تقریر کرنے پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا نے صحافیوں کو بتایا کہ الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے… Continue 23reading تحریک انصاف کاالطاف حسین کیخلاف بڑ ے اقدامات کا اعلان