منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پانی کے دباو¿ سے سکھر بیراج دروازوں پردراڑیں پڑ گئیں، رینجرز نے پوزیشن سنبھال لیں

datetime 2  اگست‬‮  2015

پانی کے دباو¿ سے سکھر بیراج دروازوں پردراڑیں پڑ گئیں، رینجرز نے پوزیشن سنبھال لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پانی کے دباو¿ سے سکھر بیراج دروازوں پردراڑیں پڑ گئیں، رینجرز نے پوزیشن سنبھال لیں۔انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج کے مطابق گڈو بیراج پر پانی کی آمد 7 لاکھ 26 ہزار 469 جبکہ اخراج 7 لاکھ 19 ہزار 172 کیوسک ،سکھر بیراج پر پانی کی آمد 6 لاکھ 40 ہزار 295 جبکہ اخراج… Continue 23reading پانی کے دباو¿ سے سکھر بیراج دروازوں پردراڑیں پڑ گئیں، رینجرز نے پوزیشن سنبھال لیں

ترک خاتون اول ایمن اردوان کی کلثوم نواز سے ملاقات،مریم پیش پیش رہیں

datetime 2  اگست‬‮  2015

ترک خاتون اول ایمن اردوان کی کلثوم نواز سے ملاقات،مریم پیش پیش رہیں

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ترکی کی خاتون اول اور ترک صدر کی اہلیہ مسز ایمن اردوان نے ہفتے کے روز نور خان ایئربیس چکلالہ میں اپنے مختصر قیام کے دروان اپنی پاکستانی ہم منصب خاتون اول کلثوم نواز اور ان کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز شریف کے ساتھ باہمی دلچسپی اور خانگی امور کے بارے… Continue 23reading ترک خاتون اول ایمن اردوان کی کلثوم نواز سے ملاقات،مریم پیش پیش رہیں

سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 2  اگست‬‮  2015

سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم نے پنجاب کے جو اضلاع سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں وہاں پر تعلیمی ادارے 15 اگست کی بجائے 20 روز بعد کھلیں گے تاہم اگر ان اضلاع میں سیلابی صورتحال میں بہتری نہ آئی تو تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے۔محکمہ تعلیم سے وابستہ سینئر… Continue 23reading سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

منگھوپیر میں مقابلہ ، متعدد وارداتوں میں ملوث تین دہشتگرد ہلاک

datetime 2  اگست‬‮  2015

منگھوپیر میں مقابلہ ، متعدد وارداتوں میں ملوث تین دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں مختلف کارروائیوں کے دوران تین دہشت گرد ہلاک اور 11ملزمان پکڑے گئے ، ہلاک ملزموں کے قبضے سے اسلحہ , دستی بم اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کے خلاف متحرک ہوگئے ، انسداد دہشت گردی سیل نے حساس اداروں کی… Continue 23reading منگھوپیر میں مقابلہ ، متعدد وارداتوں میں ملوث تین دہشتگرد ہلاک

سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے 3 اگست سے کھولنے کا اعلان

datetime 2  اگست‬‮  2015

سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے 3 اگست سے کھولنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے گزشتہ دنوں کیے گئے اپنے ہی فیصلے کو واپس لیتے ہوئے کراچی سمیت صوبے بھر میں سیلاب سے محفوظ علاقوں میں 3 اگست سے سرکاری اسکول و کالجز کھولنے کا اعلان کیا ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے کراچی سمیت صوبے بھر میں سیلاب سے محفوظ علاقوں میں 3 اگست سے… Continue 23reading سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے 3 اگست سے کھولنے کا اعلان

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے غیر حاضری کے دوران ملنے والی تنخواہ وزیراعظم سیلاب فنڈ میں دینے کا فیصلہ

datetime 1  اگست‬‮  2015

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے غیر حاضری کے دوران ملنے والی تنخواہ وزیراعظم سیلاب فنڈ میں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاكستان تحریك انصاف نے قومی اسمبلی سے 6 ماہ كی غیر حاضری كے دوران لی گئی تنخواہیں وزیراعظم سیلاب ریلیف فنڈ میں جمع كرانے كا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع كے مطابق تحریك انصاف نے قومی اسمبلی سے غیر حاضری كے دنوں كی تنخواہیں وزیراعظم سیلاب ریلیف فنڈ میں جمع كرانے كا فیصلہ كر لیا… Continue 23reading تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے غیر حاضری کے دوران ملنے والی تنخواہ وزیراعظم سیلاب فنڈ میں دینے کا فیصلہ

دیر بالا, باراتیوں کی گاڑی دریا میں گر گئی، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

datetime 1  اگست‬‮  2015

دیر بالا, باراتیوں کی گاڑی دریا میں گر گئی، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

دیر بالا(نیوزڈیسک) دیر بالا کے علاقے ڈوگ درہ میں باراتیوں کی گاڑی بے قابو ہو کر دریا میں گر گئی۔ پولیس کی مطابق حادثے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی سی دیر بالا عمران حمید شیخ کے مطابق حادثے میں سات افراد لاپتہ ہیں جن… Continue 23reading دیر بالا, باراتیوں کی گاڑی دریا میں گر گئی، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

تحریک انصاف میں ہم خیال گروپ بن گیا،عمران خان کوایک اورپریشانی کاسامنا

datetime 1  اگست‬‮  2015

تحریک انصاف میں ہم خیال گروپ بن گیا،عمران خان کوایک اورپریشانی کاسامنا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ق )میں 2008میں ہم خیال گروپ بناتھاجب کہ 2013کے عام انتخابات کے بعد انکوائری کمیشن سے تحریک انصاف براہ راست کوئی فائدہ تونہیں اٹھاسکی ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف میں ہم خیال گروپ بن گیاہے اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حامد خان کی سربراہی میں بلائے گئے ہم خیال… Continue 23reading تحریک انصاف میں ہم خیال گروپ بن گیا،عمران خان کوایک اورپریشانی کاسامنا

پاکستانیوں کے لیے کویتی ویزے میں رکاوٹ

datetime 1  اگست‬‮  2015

پاکستانیوں کے لیے کویتی ویزے میں رکاوٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے ہے کہ کویت میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے اہلِ خانہ کو دہشت گردی کے خدشے کے پیشِ نظر ویزے نہیں جاری کیے جا رہے۔تاہم انھوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ کویتی حکام کی جانب سے پاکستانی پاسپورٹ اور نادرا کے نظام کا جائزہ لینے… Continue 23reading پاکستانیوں کے لیے کویتی ویزے میں رکاوٹ