علی حمزہ کو محنت کا ”پھل“ مل گیا
لاہو(نیوزڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے گوجرانوالہ بورڈ میں میٹرک کے امتحانات میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے پھل فروش طالب علم علی حمزہ نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے میٹرک (آرٹس گروپ )کے امتحانات میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر طالب علم علی حمزہ، اس کی والدہ اور کلاس ٹیچر کو مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ… Continue 23reading علی حمزہ کو محنت کا ”پھل“ مل گیا