جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

بجلی کے بلوں کی وجہ سے خودکشیوں کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست دائر

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) بجلی کے بلوں کی وجہ سے ہونے والی خودکشیوں کے ریکارڈ کی طلبی کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہورہائی کورٹ میں دائرکی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ مختلف اقسام کے سرچارجز بل شامل کردیئے جاتے ہیں جس بل رقم کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے، بجلی کا بل جمع کرانے کے 1 سے 3 دنوں مہلت دی جاتی جس سے صارفین مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عالیہ بھاری بلوں سے خودکشی کرنے والوں کی تعداد معلوم کرے اور اس کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔واضح رہے کہ 3 روزقبل فیصل آباد میں ایک حاملہ خاتون نے بجلی کا بل زیادہ آنے پر شوہر سے جھگڑے کے بعد کودک کشی کرلی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…