لندن(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے دورہ امریکہ کے بعد پاکستان کے شدید زلزلے کے پیش نظرلند ن میں اپناقیام مختصرکردیاہے ۔وزیراعظم نوازشریف لند ن میں بھی پاکستانی حکام سے زلزلے کے بارے میں معلومات حاصل کررہے ہیں جبکہ اسی سانحہ کے پیش نظروزیراعظم نے اپنادورہ لندن مختصردیاہے اورآج رات تک پاکستان پہنچ جائیں گے ۔وزیراعظم نے حکام کوہدایات جاری کی ہیں کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیزکی جائیں ۔وزیراعظم چارگھنٹے بعد پاکستان پہنچ جائیں گے اورذرائع کے مطابق وہ پاکستان پہنچتے ہی خیبرپختونخوا جائیں گے جہاں زلزلے سے سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم لندن سے پاکستان کے لئے روانہ ہوچکے ہیں
پاکستان میں زلزلہ ،وزیراعظم لندن سے پاکستان کے لئے روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
Foot In The Door
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































