اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پشاور،فالٹ لائن پر ہونے کے باعث پانچ اضلاع زلزلے کے شدید خطرات کی لپیٹ میں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)فالٹ لائن پر ہونے کے باعث پشاور ، چترال سمیت صوبے کے پانچ اضلاع زلزلے کے شدید خطرات کی لپیٹ میں ہے ۔ پشاور ، چترال کے علاوہ بلوچستان ، سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع کو بھی شدید خطرات ہے ۔تاہم اس کے باوجود زلزلے کی آفت میں محفوظ ہونے کےلئے حکومت کی جانب سے دیئے جانے والے ہدایات پر عمل درآمدنہیں کیاجا رہا ہے ۔ دس سال قبل آنے والے زلزلے کے باعث ہزارہ ڈویژن کے اضلاع بری طور پر متاثر ہو ئے تھے جبکہ دس سال بعد گزشتہ روز آنے والے ہولناک زلزلے نے مالاکنڈ ڈویژن کو بری طور پر متاثر کیا ۔جبکہ فاٹا کے علاوہ پشاور ،مردان ، چارسدہ ، صوابی سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں بھی تباہی ہو ئی تاہم سب سے زیادہ نقصان مالاکنڈ ڈویژن میں ہوا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اگر گزشتہ روز آنے والے زلزلے کی گہرائی کم ہوتی تو صوبے کے دس سے زائد شہر نقشے سے ختم ہو جاتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…