پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

بلاول بھٹو زرداری آج خیبر پی کے کے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ ،زخمیوں کی عیادت کریں گے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015 |

پشاور (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج جمعرات کو خیبرپی کے کے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ اور زخمیوں کی عیادت کریں گے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی جمعرات کو شانگلہ ‘ سوات اور دیگر متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ جہاں پر وہ زلزلہ متاثرین سے ملاقاتیں کریں گے اور ہسپتالوں میں زیر علاج زخمیوں کی عیادت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…