بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بچوں کیساتھ زیادتی ،پنڈی پہلے لاہور دوسرے ، کوئٹہ تیسرے نمبر پر آگیا

datetime 11  اگست‬‮  2015

بچوں کیساتھ زیادتی ،پنڈی پہلے لاہور دوسرے ، کوئٹہ تیسرے نمبر پر آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کیلئے سرفہرست بدنام 10 شہروں میں سے راولپنڈی پہلے ، لاہور دوسرے نمبر پر ہے ، پیر کو ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں 10 بدنام شہروں کے نام سامنے آئے ہیں ، جن میں راولپنڈی پہلے ، لاہور دوسرے اور… Continue 23reading بچوں کیساتھ زیادتی ،پنڈی پہلے لاہور دوسرے ، کوئٹہ تیسرے نمبر پر آگیا

پورن فلموں نے ازدواجی محبت کا نظریہ ہی بگاڑ کر رکھ دیا، عرفان خان

datetime 11  اگست‬‮  2015

پورن فلموں نے ازدواجی محبت کا نظریہ ہی بگاڑ کر رکھ دیا، عرفان خان

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت میں پورن فلموں پر پابندی کے خلاف جہاں بالی ووڈ میں بہت سی آوازیں بلند ہوئی ہیں وہیں عرفان خان ان فلموں کے شدید خلاف ہیں، ان کا کہنا ہے کہ پورن فلموں نے صرف معصوم ذہنوں میں ہی گندگی نہیں بھری بلکہ ازدواجی محبت کے نظریئے کا ہی بگاڑ کر رکھ… Continue 23reading پورن فلموں نے ازدواجی محبت کا نظریہ ہی بگاڑ کر رکھ دیا، عرفان خان

ایم کیو ایم کے اہم رہنما کادرجنوں ساتھیوں سمیت علیحدگی کا اعلان ،وعدہ معاف گواہ معاف بننے کےلئے بھی تیار

datetime 11  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے اہم رہنما کادرجنوں ساتھیوں سمیت علیحدگی کا اعلان ،وعدہ معاف گواہ معاف بننے کےلئے بھی تیار

لاہور(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ لاہور زون کے جوائنٹ انچارج ملک مقصوداحمد اعوان ایڈووکیٹ نے اپنے درجنوں ساتھیوں کے ہمراہ ایم کیو ایم سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی ملک دشمنی پوری طرح بے نقاب ہوچکی ہے ،قومی سلامتی کے اداروں کےخلاف اور بھارتی ایجنڈے کے تحت کام… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم رہنما کادرجنوں ساتھیوں سمیت علیحدگی کا اعلان ،وعدہ معاف گواہ معاف بننے کےلئے بھی تیار

ڈاکٹرمعید پیرزادہ کے والد دبئی میں انتقال کرگئے

datetime 11  اگست‬‮  2015

ڈاکٹرمعید پیرزادہ کے والد دبئی میں انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف اینکرپرسن ڈاکٹرمعید پیرزادہ کے والد دبئی میں انتقال کرگئے ۔ڈاکٹرمعید پیرزادہ نے اپنے والد کی وفات کاپیغام اپنے ٹوئٹراکاﺅنٹ کے ذریعے دیا۔ان کی ایک ٹوئیٹ کے مطابق ان کے والد انتقال کرگئے ہیں ۔ڈاکٹرمعید پیرزادہ نے مزید کہاکہ ان کے والد اپنی بیوی ،بچوں سے بہت محبت کرتے تھے اوروہ ایک شفیق… Continue 23reading ڈاکٹرمعید پیرزادہ کے والد دبئی میں انتقال کرگئے

جائیداد کاتنازع ،سابق رکن اسمبلی راﺅ اقبال بیٹے کے ہاتھوں قتل

datetime 11  اگست‬‮  2015

جائیداد کاتنازع ،سابق رکن اسمبلی راﺅ اقبال بیٹے کے ہاتھوں قتل

ٹوبہ ٹیک سنگھ(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق رکن صوبائی اسمبلی راﺅ اقبال کوبیٹے نے جائیداد کے تنازع پرقتل کردیااوروالد کوقتل کرنے کے بعد راﺅاطہراقبال نے خود کوگولی مارکرخودکشی کرلی ۔سابق راﺅ اقبال اوران کے بیٹے راﺅ اطہراقبال کے درمیان ہاتھاپائی ہوئی اورراﺅ اقبال نے بیٹے سے پستول چھیننے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے جس پرپستول چلنے… Continue 23reading جائیداد کاتنازع ،سابق رکن اسمبلی راﺅ اقبال بیٹے کے ہاتھوں قتل

رینجرز نے مزید6 ٹارگٹ کلرز گرفتارکرلئے،نام اور سیاسی جماعتوں سے وابستگی کی تفصیلات بھی جاری

datetime 10  اگست‬‮  2015

رینجرز نے مزید6 ٹارگٹ کلرز گرفتارکرلئے،نام اور سیاسی جماعتوں سے وابستگی کی تفصیلات بھی جاری

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ نے رنچھوڑ لائن میں کارروائی کرکے سیاسی جماعت سے وابستہ 6 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ پاکستان رینجرز سندھ کے جاری اعلامیہ کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں ٹارگیٹڈ کارروائی کی اور… Continue 23reading رینجرز نے مزید6 ٹارگٹ کلرز گرفتارکرلئے،نام اور سیاسی جماعتوں سے وابستگی کی تفصیلات بھی جاری

خیبر پختونخوامیں حالات سنگین ہوگئے،کسی بھی وقت بڑا واقعہ پیش آسکتاہے

datetime 10  اگست‬‮  2015

خیبر پختونخوامیں حالات سنگین ہوگئے،کسی بھی وقت بڑا واقعہ پیش آسکتاہے

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشےڈنگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ،صوبے کے مختلف اضلاع میں لوڈشےڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے ۔گزشتہ شام پشاورمیں ہونیوالی بارش کے بعدپوری رات شہر پشاورکی بجلی بندرہی تاہم پیسکو ڈائرےکٹرجنرل پبلک رےلےشنزشوکت افضل مسلسل غلط بیانی کرتے رہے اورٹی وی چینلز کوبجلی کی… Continue 23reading خیبر پختونخوامیں حالات سنگین ہوگئے،کسی بھی وقت بڑا واقعہ پیش آسکتاہے

قصور ویڈیو سکینڈل , گرفتار ملزمان کی تعداد چودہ ہوگئی ،نام سامنے آگئے

datetime 10  اگست‬‮  2015

قصور ویڈیو سکینڈل , گرفتار ملزمان کی تعداد چودہ ہوگئی ،نام سامنے آگئے

قصور(نیوزڈیسک)قصور ویڈیو اسکینڈل میں ملوث مزید دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے، کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد چودہ ہو گئی۔ قصور کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے ویڈیو اسکینڈل کے 5ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی . 7کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی ہے۔ویڈیو اسکینڈل کے 5ملزمان کی عبوری ضمانت کی… Continue 23reading قصور ویڈیو سکینڈل , گرفتار ملزمان کی تعداد چودہ ہوگئی ،نام سامنے آگئے

قصورمیں بچوں کو زبردستی جنسی تشدد کا نشانہ نہیں بنایاگیا، پولیس افسر کے انکشافات نے مزیدآگ لگادی

datetime 10  اگست‬‮  2015

قصورمیں بچوں کو زبردستی جنسی تشدد کا نشانہ نہیں بنایاگیا، پولیس افسر کے انکشافات نے مزیدآگ لگادی

قصور/لاہور(نیوزڈیسک)قصورمیں بچوں کو زبردستی جنسی تشدد کا نشانہ نہیں بنایاگیا، پولیس افسر کے انکشافات نے مزیدآگ لگادی،شیخوپورہ رینج کے ریجنل پولیس افسر صاحبزادہ شہزاد سلطان نے کہا ہے کہ قصور کے گاو ں حسین والا میں بچوں کو مبینہ طور پر جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں پولیس کے پاس 30 ویڈیوز آئی… Continue 23reading قصورمیں بچوں کو زبردستی جنسی تشدد کا نشانہ نہیں بنایاگیا، پولیس افسر کے انکشافات نے مزیدآگ لگادی