اسلام آباد(نیوز ڈیسک) طلاق کے بعد عمران خان کا بیان بھی سامنے آگیا عمران خان نے کہا کہ ریحام خان کی دل سے اختر کرتاہوں ۔یہ وقت میرے لیے تکلیف دہ ہے ۔ پیسوں کی ادائیگی کی باتیں شرمناک اور بے بنیادی ہے ۔میری ریحام کیلئے بہت عزت ہے ، اور اس کی مدد کرنے والی عادات بہت اچھی ہے ۔