جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)کیا موٹرز نے اپنی الیکٹرک گاڑی کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔

کیا موٹرز نے سورینٹو کے تین ویریئنٹ پر 8 لاکھ سے 25 لاکھ روپے تک کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق کیا سورینٹو ہائبرڈ فرنٹ ویل ڈرائیو کی قیمت 8 لاکھ روپے کی کمی سے 1 کروڑ 54 لاکھ 99 ہزار ہوگئی۔ کیا سورینٹو ہائبرڈ آل ویل ڈرائیو کی قیمت 24 لاکھ روپے کم ہوکر 1 کروڑ 54 لاکھ 99 ہزار روپے پر آ گئی۔کیا سورینٹو پلگ ان ہائبرڈ آل ویل ڈرائیو کی قیمت 25 لاکھ روپے کم کرکے 1 کروڑ 64 لاکھ 99 ہزار روپے کی گئی ہے۔کمپنی حکام کے مطابق دس سال میں ایک لاکھ گاڑیوں کا سنگ میل عبور کرنے پر پروموشنل قیمتوں کا اعلان کیا گیا۔

گاڑی کی ڈیلیوری کے وقت سرکاری ٹیکسز و ڈیوٹی میں تبدیلی کو قیمت میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…