اسلام آباد(نیوز ڈیسک)طلاق کے بعد ریحام خان کو اٹھارہ کروڑ روپے مالیت کے زیورات اور دیگر اثاثے ملیں گے ، طلاق باہمی رضامندی کےساتھ ہوا ہے ۔ طلاق پر باہمی رضامندی 10 روز پہلے ہوا تھا ۔ ریحام خان طلاق کے بعد جمعرات کو لندن روانہ ہوگئی تھی ۔ ریحام خان اور عمران خان کی شادی 8 جنوری کو ہوئی تھی ۔ اس وقت ریحام خان لندن کے ایک ہفتے کے دورے پر ہے ۔ شادی کے معاملے پر عمران خان کی بہنیں خوش نہیں تھی ۔