اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق کے اعلان پر سینئر صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ طلاق دونوں کے درمیان اختلافات کے بعد ہوئی۔عمران خان کے طلاق میں جہانگیر ترین سمیت پی ٹی آئی کے کسی رہنما کا کوئی کردار نہیں۔ عمران خان نے طلاق کے قبل لاہور میں صرف چوہدری سرور اور حلیم خان سے مشورہ کیا اس کے بعد طلاق کا فیصلہ کیا گیا ۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے سیلم صافی نے کہا کہ اس خبر پر مزید تبصرہ نہیں کرنا چاہی