اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)رہنما پی ٹی آئی عندلیب عباس نے عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق کی خبر سامنے آنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلاق کا اثر عمران خان اور ریحام کے بچوں پر پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ریحام کی علیحدگی حساس معاملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ریحام میں علیحدگی پربہت افسوس ہے ۔