اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ریحام خان نے کہا ہے کہ ہم نے طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ریحام خان نے خود اس بات کی تصدیق کی ہے ۔ یہ بات انہوں نے ٹویٹ کے ذریعے بتایا ۔اس کے علاوہ ہم دونوں نے طلاق کے پیپر فائل کردیئے ۔ اس کے علاوہ نعیم الحق نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے ۔ ہم نے راستے جدا کرلیے ، ریحام خان کا ٹویٹ میں انکشاف