منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کوزہردیئے جانے کاخدشہ ،طلاق کی وجہ بنا،سینئرصحافی کے سنسنی خیزانکشافات

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دوسری شادی اور پھر طلاق کی قبل ازوقت خبر بریک کرنیوالے سینئر صحافی عارف نظامی نے ایک نیااورنہایت دلچسپ انکشاف کیاہے کہ پی ٹی آئی کی ٹاپ لیڈرشپ کوخدشہ تھاکہ کہیں ریحام خان عمران خان کوزہردے کرنہ ماردیں ۔ دودن پہلے ہونے والے جھگڑے میں ریحام خان نے عمران خان پرہاتھ اٹھایاتھااوریہی ہاتھ اٹھاناطلاق کی وجہ بنا۔ہاتھ اٹھانے پرعمران خان ریحام خان پرشدید غصہ ہوئے اوراپنی پارٹی کی ٹاپ لیڈرشپ سے مشورہ کیااورصورتحال کااندازہ کرتے ہوئے پارٹی لیڈرشپ نے ان کومشورہ دیاکہ طلاق دے دینااورخاتون سے جان چھڑوالینابہترہے ۔کہیں یہ نہ ہوکہ خاتون غصے میں عمران خان زہرنہ دے دیںاورخفیہ ایجنسیوں نے بھی عمران خان کوبتایاتھاکہ ان کوزہردیاجاسکتاہے ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…