اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دوسری شادی اور پھر طلاق کی قبل ازوقت خبر بریک کرنیوالے سینئر صحافی عارف نظامی نے ایک نیااورنہایت تہلکہ خیزانکشاف کیاہے کہ عمران خان کوخفیہ ایجنسیوں نے پہلے ہی انتباہ جاری کیاتھاکہ ریحام خان ان کومبینہ طورپرزہردے سکتی ہیں جس پرعمران خان نے اپنی پارٹی کی ٹاپ لیڈرشپ سے مشورہ کیااورصورتحال کااندازہ کرتے ہوئے پارٹی لیڈرشپ نے ان کومشورہ دیاکہ طلاق دے دینااورخاتون سے جان چھڑوالینابہترہے۔کہیں یہ نہ ہوکہ خاتون غصے میں عمران خان زہرنہ دے دیںاورخفیہ ایجنسیوں نے بھی عمران خان کوبتایاتھاکہ ان کوزہردیاجاسکتاہے۔اس خدشے کے پیش نظرعمران خان نے ریحام خان کوطلاق دی ۔