پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ، قلات، سکرد و میں درجہ حرارت منفی 2، استور منفی 1، جبکہ دیر 0 اور چترال میں 09 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،متاثرین زلزلہ نے کھلے آسمان تلے سخت سردی میں رات گزاری ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ زلزلہ سے متاثرہ خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں جمعرات سے ہفتے کے دوران موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔رواں ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…