بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جاوید ہاشمی باز نہ آ ئے،عمران خان کو خطرناک باﺅنسر

datetime 10  اگست‬‮  2015

جاوید ہاشمی باز نہ آ ئے،عمران خان کو خطرناک باﺅنسر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ جس پارلیمنٹ کیلئے جدوجہد کی تھی اس کیلئے اپنی نشست بھی چھوڑ دی، اس جدوجہد کا ایک مرحلہ آج مکمل ہو گیا، آج عمران خان یہاں ہوتے تو ان کا استقبال کرتا اور مبارکباد دیتا، ان کی آنکھوں میں آنکھیںڈال کر ماضی کے لمحے… Continue 23reading جاوید ہاشمی باز نہ آ ئے،عمران خان کو خطرناک باﺅنسر

نواز شریف ہاتھ جوڑ کر نہیں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرے،پرویزمشرف تمام سیاسی جماعتوں پر ٹوٹ پڑے

datetime 10  اگست‬‮  2015

نواز شریف ہاتھ جوڑ کر نہیں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرے،پرویزمشرف تمام سیاسی جماعتوں پر ٹوٹ پڑے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک القاعدہ ، طالبان ، غیر ملکی مداخلت ، فرقہ وارانہ ، لسانی اور سیاسی دہشت گردی کا شکار ہے. سب جانتے ہیں پنجاب میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کہاں سے ہو رہی ہے . پاک فوج اور رینجرز کا… Continue 23reading نواز شریف ہاتھ جوڑ کر نہیں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرے،پرویزمشرف تمام سیاسی جماعتوں پر ٹوٹ پڑے

پاکستان کے قومی پرچم کوامیراللہ قدوائی نے ڈیزائن کیا تھا

datetime 10  اگست‬‮  2015

پاکستان کے قومی پرچم کوامیراللہ قدوائی نے ڈیزائن کیا تھا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کے قومی پرچم کا ڈیزائن امیر اللہ قدوائی نے قائداعظم کی ہدایت پر مرتب کیا تھا۔ پاکستان کے ایک غیرسرکاری خبررساں ادارے آن لائن کے مطابق قائداعظم کی یوم وفات 11 ستمبر، علامہ اقبال کی 21 اپریل اور 16 اکتوبر کو لیاقت علی خان کی یوم وفات کے موقعوں پر پرچم سرنگوں… Continue 23reading پاکستان کے قومی پرچم کوامیراللہ قدوائی نے ڈیزائن کیا تھا

پاکستان میں افغان مہاجرین کی اصل تعداد کیا ہے،حقیقت سامنے آگئی

datetime 10  اگست‬‮  2015

پاکستان میں افغان مہاجرین کی اصل تعداد کیا ہے،حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبد القادر بلوچ کی طرف سے ایوان کو بتایا گیا کہ اس وقت پاکستان میں 25لاکھ سے زائد افغانی رہائش پذیر ہیں جن میں سے 15لاکھ 36ہزار رجسٹرڈ اور تقریباً دس لاکھ غیر رجسٹرڈ ہیں 2014کے دور ان 12991اور رواں… Continue 23reading پاکستان میں افغان مہاجرین کی اصل تعداد کیا ہے،حقیقت سامنے آگئی

کویت پاکستانیوں کو ویزا کیوں نہیں دیتا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 10  اگست‬‮  2015

کویت پاکستانیوں کو ویزا کیوں نہیں دیتا؟وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے قومی اسمبلی میںمراد سعید کے سوال کے جواب میں بتایا کہ کویتی حکام سر کاری طورپر ویزا جاری کر نے کےلئے کسی پابندی یا پابندی عائد کر نے کو تسلیم نہیں کر تے تاہم منشیات کا کارو بار کر نے پر متعدد پاکستانی افراد کی گرفتاریاں… Continue 23reading کویت پاکستانیوں کو ویزا کیوں نہیں دیتا؟وجہ سامنے آگئی

کروڑوں کی خردبرد،پیپلزپارٹی کے سینیٹر کے بیٹے کاریمانڈ،جسٹس (ر)ملک قیوم اورسینیٹرگلزار کے بیٹے کیسے بچ نکلے؟اہم انکشاف

datetime 10  اگست‬‮  2015

کروڑوں کی خردبرد،پیپلزپارٹی کے سینیٹر کے بیٹے کاریمانڈ،جسٹس (ر)ملک قیوم اورسینیٹرگلزار کے بیٹے کیسے بچ نکلے؟اہم انکشاف

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے کروڑوں روپے کی خردبرد کے الزام میں گرفتار سینیٹر سیف اللہ بنگش کے بیٹے شوکت اللہ بنگش کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ گزشتہ روز نیب حکام نے شوکت اللہ بنگش کو عدالت کے روبرو پیش کرتے ہوئے چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا… Continue 23reading کروڑوں کی خردبرد،پیپلزپارٹی کے سینیٹر کے بیٹے کاریمانڈ،جسٹس (ر)ملک قیوم اورسینیٹرگلزار کے بیٹے کیسے بچ نکلے؟اہم انکشاف

قصور ویڈیو سکینڈل۔۔۔ ملزمان کی عبوری ضمانت مسترد

datetime 10  اگست‬‮  2015

قصور ویڈیو سکینڈل۔۔۔ ملزمان کی عبوری ضمانت مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  قصور ویڈیو سکینڈل کے ملزمان کی عبوری ضمانت خارج کر دی گئی ہے جس کےبعد ملزمان کو عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ہےایک نجی ٹی وی چینل کے  مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے تنزیل الرحمان،عتیق الرحمان اور محمدیحیٰ سمیت 3 اور ملزمان کی عبوری ضمانت مسترد کرتے ہوئے ان کی گرفتاری… Continue 23reading قصور ویڈیو سکینڈل۔۔۔ ملزمان کی عبوری ضمانت مسترد

قومی اسمبلی میں مہمانوں کی آمد پرعارضی پابندی عائد

datetime 10  اگست‬‮  2015

قومی اسمبلی میں مہمانوں کی آمد پرعارضی پابندی عائد

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر پارٹی اراکین کی قومی اسمبلی میں آمد کے موقع پر مہمانوں کے آنے پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی ، نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر ایاز صادق نے یہ پابندی اس… Continue 23reading قومی اسمبلی میں مہمانوں کی آمد پرعارضی پابندی عائد

قصور سکینڈل ۔۔۔۔۔ویڈیوز بنانے کی جگہ سامنے آگئی

datetime 10  اگست‬‮  2015

قصور سکینڈل ۔۔۔۔۔ویڈیوز بنانے کی جگہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قصور سکینڈل کیس میں نئے انکشافات سامنے آگئےایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق قصور سکینڈل کی ویڈیوز قصور کی نواحی حویلی کرما والی میں بنائی جاتی تھیں جہاں ان  سے جنسی تشدد کے ساتھ ساتھ جسمانی تشدد بھی کیاجاتا تھا رپورٹ کے مطابق حویلی سے انجیکشن  اور کارتوس بھی… Continue 23reading قصور سکینڈل ۔۔۔۔۔ویڈیوز بنانے کی جگہ سامنے آگئی