لاہور (نیوز ڈیسک) آسٹرالوجر الیاس غفوری نے عمران خان اور ریحام خان کی طلاق سے متعلق صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ریحام خان کو طلاق دینے کے بعد ہی عمران خان کے ا±وپر سے ب±رے ستاروں کا منڈلاتا سایہ ختم ہو گیا ہے جس کے بعد عمران خان کے ستارے ایک دم سے عروج کی جانب گامزن ہیں. ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اب وزیر اعظم بننے سے کوئی نہیں روک سکتا. واضح رہے کہ الیاس غفوری نے اس سے قبل عمران خان کی ریحام خان کی شادی پر بات کرتے ہوئے پیشن گوئی کی تھی کہ ریحام خان ، عمران خان کے سیاسی کیرئیر کو نقصان پہنچائیں گی۔