بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کو(ن) لیگی کے رکن اسمبلی کی دھمکیاں،بات بڑھ گئی

datetime 12  اگست‬‮  2015

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کو(ن) لیگی کے رکن اسمبلی کی دھمکیاں،بات بڑھ گئی

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی مسعود شفقت کودھمکیاں دینے کے الزام پر (ن) لیگ کے رکن قومی اسمبلی ندیم عباس اور ڈی پی او اوکاڑہ کو 18 اگست کو طلب کرلیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظہر اقبال سدھو نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کو(ن) لیگی کے رکن اسمبلی کی دھمکیاں،بات بڑھ گئی

کرپشن کے الزامات میں گرفتارضیاءاللہ آفریدی کے جسمانی ریمانڈ میں 13دن کی توسیع

datetime 12  اگست‬‮  2015

کرپشن کے الزامات میں گرفتارضیاءاللہ آفریدی کے جسمانی ریمانڈ میں 13دن کی توسیع

پشاور(نیوزڈیسک)احتساب کمیشن کی خصوصی عدالت نے کرپشن کے الزامات میںگرفتارسابق صوبائی وزیرمعدنیات ضیاءاللہ آفریدی کے جسمانی ریمانڈ میں 13یوم کی توسیع کردی جب کہ احتساب کمیشن نے ملزم کے خلاف کروڑوں روپے کا ایک نیا ریفرنس بھی دائر کر دیا احتساب کمیشن کے جج سبحان شیر نے ملزم کی جسمانی ریمانڈمیں13دن کی توسیع کرتے ہوئے… Continue 23reading کرپشن کے الزامات میں گرفتارضیاءاللہ آفریدی کے جسمانی ریمانڈ میں 13دن کی توسیع

ایم کیو ایم کے کارکن کی قبر کشائی

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے کارکن کی قبر کشائی

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیوایم کے مقتول کارکن محمدہاشم کی لاش حیدرآباد کے ٹنڈو یوسف قبرستان میں ایم کیو ایم کے کارکن محمد ہاشم کی قبر کشائی کی گئی، جس میں رکن رابطہ کمیٹی سمیت دیگر ذمہ داران بھی شریک ہوئے۔کراچی سے 3 ماہ قبل لاپتہ ہونیوالے ایم کیو ایم کے کارکن محمد ہاشم کی لاش 12 جولائی… Continue 23reading ایم کیو ایم کے کارکن کی قبر کشائی

بلدیاتی انتخابات،دوہری شہریت رکھنے والوں کیلئے بل منظور

datetime 12  اگست‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات،دوہری شہریت رکھنے والوں کیلئے بل منظور

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی نے بدھ کو پانچ مسودہ ہائے قانون (بلز) کی اتفاق رائے سے منظور ی دے دی ہے ۔ایک بل کے تحت دوہری شہریت رکھنے والوں کو بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔دوسرے بل کے تحت کراچی میں پانی چوری ،غیر قانونی کنکشن اور واٹربورڈ کی زمین… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات،دوہری شہریت رکھنے والوں کیلئے بل منظور

خطرہ ٹل گیا،عمران خان کیلئے لاہورہائیکورٹ سے خوشخبری

datetime 12  اگست‬‮  2015

خطرہ ٹل گیا،عمران خان کیلئے لاہورہائیکورٹ سے خوشخبری

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نا اہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت ہونے کی بنیاد پر خارج کردی۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مسعود عابد نقوی نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران… Continue 23reading خطرہ ٹل گیا،عمران خان کیلئے لاہورہائیکورٹ سے خوشخبری

آرمی چیف نے قوم کو خوشخبری سنادی

datetime 12  اگست‬‮  2015

آرمی چیف نے قوم کو خوشخبری سنادی

راولپنڈی (نیوزڈیسک )آرمی چیف نے قوم کو خوشخبری سنادی-آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب آخری مراحل میں داخل ہوچکاہے اور اب شمالی وزیرستان کے چند محدود علاقوں سے مزاحمت کا سامنا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ شما لی وزیر ستان سے دہشت گردوں کی باقیات کو بھی صاف کردیں… Continue 23reading آرمی چیف نے قوم کو خوشخبری سنادی

سندھ حکومت نے ریلوے کی 600ایکڑ زمین اونے پونے بیچ دی

datetime 12  اگست‬‮  2015

سندھ حکومت نے ریلوے کی 600ایکڑ زمین اونے پونے بیچ دی

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے ریلوے کی 600ایکڑ زمین اونے پونے بیچ دی گئی،30ارب سے زائد کی زمین دوستوں میں بانٹ دی گئی جس کا وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے نوٹس لے لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے ریلوے کی 600ایکڑ زمین اونے پونے بیچنے کا انکشاف ہوا ہے،سندھ میں… Continue 23reading سندھ حکومت نے ریلوے کی 600ایکڑ زمین اونے پونے بیچ دی

ہری پور میں ضمنی الیکشن رکوانے کیلئے (ن) لیگ کے عمر ایوب کی درخواست مسترد

datetime 12  اگست‬‮  2015

ہری پور میں ضمنی الیکشن رکوانے کیلئے (ن) لیگ کے عمر ایوب کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عدالت نے ہری پور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 میں ضمنی الیکشن رکوانے کے لئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کی درخواست مسترد کر دی ہے تاہم فیصلے کے خلاف ان کی نظر ثانی کی درخواست کے لئے لارجر بنچ تشکیل کرنے کی سمری چیف جسٹس آف پاکستان کو… Continue 23reading ہری پور میں ضمنی الیکشن رکوانے کیلئے (ن) لیگ کے عمر ایوب کی درخواست مسترد

پیپلزپارٹی کی ایم این اے علیزے اقبال حیدر مستعفی ، سپیکر نے استعفیٰ منظور کرلیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

پیپلزپارٹی کی ایم این اے علیزے اقبال حیدر مستعفی ، سپیکر نے استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی علیزے اقبال حیدر نے استعفیٰ دے دیا ، سپیکر قومی اسمبلی نے استعفٰی منظور کر لیا ہے۔ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کے مطابق علیزے اقبال حیدر نے 3 اگست کو قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیا تھا جسے منظور کر لیا گیا ہے ، علیزے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی ایم این اے علیزے اقبال حیدر مستعفی ، سپیکر نے استعفیٰ منظور کرلیا