منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

نندی پور پاور پراجیکٹ،آخر کار حکومت نے وہ فیصلہ کرہی لیا جس کا انتظارتھا!

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

نندی پور پاور پراجیکٹ،آخر کار حکومت نے وہ فیصلہ کرہی لیا جس کا انتظارتھا!

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے نندی پور پاور پراجیکٹ کے حوالے سے گزشتہ دو سالوں کے آڈٹ کا حکم دیدیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے مزید بتایا کہ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف آج جمعرات کو نندی پور میں بھرپور پریس… Continue 23reading نندی پور پاور پراجیکٹ،آخر کار حکومت نے وہ فیصلہ کرہی لیا جس کا انتظارتھا!

جے یو آئی (ف) کا پیپلزپارٹی کو جھٹکا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

جے یو آئی (ف) کا پیپلزپارٹی کو جھٹکا

کراچی(نیوزڈیسک) جمعیت علماءاسلام (ف) نے پیپلز پارٹی سے اپنا اتحاد ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بلدیاتی انتخابات کے دوران سندھ بھر میں امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق کراچی جے یو آئی(ف)کے صوبائی جنرل سیکٹری مولاناراشد محمود سومرو نے بدین میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی سے سندہ میں اتحاد… Continue 23reading جے یو آئی (ف) کا پیپلزپارٹی کو جھٹکا

کرنل شجا ع خانزادہ کی خالی نشست پر بیٹے سمیت 5امیدوارسامنے آگئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

کرنل شجا ع خانزادہ کی خالی نشست پر بیٹے سمیت 5امیدوارسامنے آگئے

اٹک (نیوزڈیسک)سا نحہ شا دی خان میں شہید ہو نے والے صوبا ئی وزیر داخلہ کرنل شجا ع خانزادہ شہید کی خالی ہو نے والی نشست پر الیکشن لڑنے کے لئے ان کے بیٹے سمیت 5امیدواروں نے کا غذات نامزدگی داخل کر ا دیئے ۔تفصیلا ت کے مطابق خالی ہو نے والی نشست پر پیپلز… Continue 23reading کرنل شجا ع خانزادہ کی خالی نشست پر بیٹے سمیت 5امیدوارسامنے آگئے

اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی، متعدد فوڈ سنٹرز سیل

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی، متعدد فوڈ سنٹرز سیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ضلعی انتطامیہ کی ٹیموں نے اسلام آباد کے پوش علاقوں ، بلیو ایریا، ایف ایٹ ، سپر مارکیٹ اور شالیمار میں مختلف ریسٹورنٹس اور فوڈ چینز پر چھاپے مارے۔ غیر معیاری کھانوں کی فروخت اور صفائی کے ناقص انتظامات پر ایف ایٹ میں دو ریسٹورنٹ سیل اور دو کو جرمانہ کیا گیا ۔… Continue 23reading اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی، متعدد فوڈ سنٹرز سیل

فریال تالپور دبئی سے لاہور پہنچ گئیں، بلاول کو آصف زرداری کا اہم پیغام پہنچایا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

فریال تالپور دبئی سے لاہور پہنچ گئیں، بلاول کو آصف زرداری کا اہم پیغام پہنچایا

لاہور(نیوزڈیسک)۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور دبئی سے اچانک لاہور پہنچ گئیں،بلاول ہاؤس لاہور میں بلاول بھٹو سے ملاقات کر کے آصف علی زرداری کا اہم پیغام پہنچانے کے علاوہ پارٹی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ذرائع کے مطابق فریال تالپور شیڈول سے ہٹ کر اچانک… Continue 23reading فریال تالپور دبئی سے لاہور پہنچ گئیں، بلاول کو آصف زرداری کا اہم پیغام پہنچایا

الیکشن کمیشن نے ضلعی حکومت لاہور کو نئی بھرتیوں سے روک دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے ضلعی حکومت لاہور کو نئی بھرتیوں سے روک دیا

لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے ضلعی حکومت لاہور کو نئی بھرتیوں سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضلعی حکومت لاہور نے 290 سینیٹری ورکرز کی بھرتی کی اجازت مانگی تھی، انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد نئی بھرتیوں پر مکمل پابندی ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کے انعقاد تک ضلعی حکومتیں نئی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ضلعی حکومت لاہور کو نئی بھرتیوں سے روک دیا

لوئر دیر میں درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

لوئر دیر میں درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری

لوئر دیر(نیوزڈیسک).خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں درختوں کا نہیں، جنگلات کا صفایا کیا جارہا ہے، دلکش وادیوں کی خوبصورتی ماند پڑنے لگی ہے، لوئر دیر کے علاقے جندول میں درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری ہے۔ ٹمبرمافیا نے دیار اور چیڑ کے قیمتی درخت کاٹ ڈالے، اسمگلر گاڑیوں، خچر اور مزدوروں کے ذریعے… Continue 23reading لوئر دیر میں درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری

میڑوبس منصوبہ ،قومی خزانے کے مزید20کروڑخرچ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

میڑوبس منصوبہ ،قومی خزانے کے مزید20کروڑخرچ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میٹروبس سروس کی کامیابی سے متعلق بلندوبانگ دعوے کیے جارہے ہیں لیکن ساتھ ہی جناح ایونیوپر تعمیر کے بعد دوبارہ توڑ پھوڑ بھی شروع کردی گئی اور اس کی لاگت کروڑوں روپے میں بتائی گئی تاہم میٹروبس پراجیکٹ کمیٹی کے چیئرمین حنیف عباسی نے یہ اخراجات 20کروڑروپے بتائے ہیں ۔ نجی… Continue 23reading میڑوبس منصوبہ ،قومی خزانے کے مزید20کروڑخرچ

سپریم کورٹ کی سینئر وکیل نے اپنے شوہر (ایڈیشنل سیشن جج )کی دوسری شادی پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

سپریم کورٹ کی سینئر وکیل نے اپنے شوہر (ایڈیشنل سیشن جج )کی دوسری شادی پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کی سینئر وکیل نے اپنے شوہر (ایڈیشنل سیشن جج )کی جانب سے دوسری شادی کرنے پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ قانو ن میں بیوی کی مرضی کے بغیر دوسری شادی کرنے کی اجازت نہیں ۔ متعلقہ فورم نہ ہونے پر… Continue 23reading سپریم کورٹ کی سینئر وکیل نے اپنے شوہر (ایڈیشنل سیشن جج )کی دوسری شادی پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا