اعلیٰ عدلیہ کے خلاف توہین آمیز بینر لگانے پر توہین عدالت کیس
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اعلیٰ عدلیہ کے خلاف توہین آمیز بینر لگانے پر توہین عدالت کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ سلمان اقبال کے وکیل نے عدالت میں معافی نامہ جمع کروادیا۔مبشرلقمان اور سلمان اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان اقبال کے وکیل نے کہا کہ عدالت… Continue 23reading اعلیٰ عدلیہ کے خلاف توہین آمیز بینر لگانے پر توہین عدالت کیس