عمران خان اورطاہر القادری،مشرف نے ہاتھ پھیلادیئے
کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ طاہر القادری کے ساتھ ان کے اچھے تعلقات ہیں جب وہ میرے پاس آئیں گے تو ان سے کوئی بات ہوگی جبکہ میرے دروازے عمران خان کے لئے بھی کھلے ہوئے ہیں وہ جب بھی میرے پاس آئیں گے میں انھیں خوش آمدید کہوں گا۔… Continue 23reading عمران خان اورطاہر القادری،مشرف نے ہاتھ پھیلادیئے