جمعہ‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2024 

ضرب عضب نے 90فیصدنتائج حاصل،باقی دسمبرتک 10فیصد حاصل کرلئے جائینگے ،ایازصادق

datetime 13  جولائی  2015

ضرب عضب نے 90فیصدنتائج حاصل،باقی دسمبرتک 10فیصد حاصل کرلئے جائینگے ،ایازصادق

لاہور( نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب نے 90فیصد نتائج حاصل کر لئے ہیںاور امید ہے کہ باقی دس فیصد دسمبر تک حاصل کر لئے جائیں گے ،2013ءمیں سونامی آرہی تھی لیکن نہ جانے وہ کس دیوار سے ٹکرائی او رٹکڑے ٹکڑے ہو گئی… Continue 23reading ضرب عضب نے 90فیصدنتائج حاصل،باقی دسمبرتک 10فیصد حاصل کرلئے جائینگے ،ایازصادق

وزیرمعدنیات خیبرپختونخواضیاءاللہ آفریدی کی گرفتاری پشاورہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 13  جولائی  2015

وزیرمعدنیات خیبرپختونخواضیاءاللہ آفریدی کی گرفتاری پشاورہائیکورٹ میں چیلنج

پشاور(نیوزڈیسک)احتساب کمیشن کی جانب سے گرفتار کئے جانیوالے سابق صوبائی وزیرمعدنیات ضیاءاللہ آفریدی نے ضمانت کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کردی۔سابق صوبائی وزیر پر مالی بد عنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے ۔ضیا ءاللہ آفریدی کے بھائی ہدایت اللہ آفریدی نے گرفتاری کے خلاف رٹ دائر کی ہے ۔ معظم… Continue 23reading وزیرمعدنیات خیبرپختونخواضیاءاللہ آفریدی کی گرفتاری پشاورہائیکورٹ میں چیلنج

23انٹرنیشنل این جی اوز کے خلاف کارروائی کا آغاز

datetime 13  جولائی  2015

23انٹرنیشنل این جی اوز کے خلاف کارروائی کا آغاز

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے متعلقہ انضباطی قوا نین پر عمل درآمد نہ کرنے کے پیشنظر تیئس (23) انٹر نیشنل این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ یہ این جی اوز معتدد بار انتباہ کے باوجود اپنے سالانہ آڈٹ شدہ گوشوارے جمع کروانے… Continue 23reading 23انٹرنیشنل این جی اوز کے خلاف کارروائی کا آغاز

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کی ضمانت منظور

datetime 13  جولائی  2015

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کی ضمانت منظور

لاہور(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی مسعود شفقت ربیرہ کی فائرنگ کر کے خو ف وہراس پھیلانے کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ہارون لطیف نے سماعت کی۔ عدالت نے مسعود شفقت ربیرہ کی 27جولائی تک… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کی ضمانت منظور

گلوبٹ کی سزاکے خلاف اپیل کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی

datetime 13  جولائی  2015

گلوبٹ کی سزاکے خلاف اپیل کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے گاڑیوں کی توڑ پھوڑ میں ملوث شاہد عزیز عرف گلو بٹ کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے بعد لاہور ہائیکورٹ انسداد دہشتگردی کی عدالتوں سے دی جانے والی سزا معطل یا کالعدم قرار نہیں دے سکتی… Continue 23reading گلوبٹ کی سزاکے خلاف اپیل کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی

ضیاءاللہ آفریدی کی گرفتاری کامعاملہ،تحریک انصاف کے معاملات بگڑ گئے

datetime 13  جولائی  2015

ضیاءاللہ آفریدی کی گرفتاری کامعاملہ،تحریک انصاف کے معاملات بگڑ گئے

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور سے بلدیاتی انتخابات میں منتخب ہونیوالے ڈسٹرکٹ و ٹاﺅ ن کونسل ممبران نے کرپشن کے الزام میں گرفتار صوبائی وزیر ضیاءاللہ آفریدی کے حق میں مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنے استعفے پارٹی رہنما ﺅں کے ساتھ جمع کرادیے ہیں ۔استعفے دینے والے ممبرن نے دعویٰ کیا ہے… Continue 23reading ضیاءاللہ آفریدی کی گرفتاری کامعاملہ،تحریک انصاف کے معاملات بگڑ گئے

ملک ریاض نے اپنا ایک اوروعدہ پورا کردیا

datetime 13  جولائی  2015

ملک ریاض نے اپنا ایک اوروعدہ پورا کردیا

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بحریہ ٹاﺅن کے چیئرمین ملک ریاض انسانی ہمدردی کی بنیاد پر حقیقی معنی میں انسانی خدمت کررہے ہیں اور بحریہ ٹاﺅن نے ہر مشکل گھڑی پر عوام کا ساتھ دیا ہے اور آگے بڑھ چڑھ کر متاثرین کی مدد کی ہے، پیپلز… Continue 23reading ملک ریاض نے اپنا ایک اوروعدہ پورا کردیا

نادرا کا کارنامہ نوجوان کو عورت بنا دیا

datetime 13  جولائی  2015

نادرا کا کارنامہ نوجوان کو عورت بنا دیا

ٹنڈوالہ یار(نیوزڈیسک)نادرا کا ناقابل فراموش کارنامہ ، ٹنڈوالہ یار نادرا کے دفتر نے نوجوان کو عورت اور، سنجرچانگ کے رہائشی کے کارڈ میں مرد کو عورت بناتے ہوئے اسکی بیوی کو اسکا شوہر بنا دیا۔ٹنڈوالہ یار کے رہائشی پرویز اختر نے اپنے بیٹے حارث خان کا ارجنٹ شناختی کارڈ بنوایا ، ارجنٹ فیس کی وصولی… Continue 23reading نادرا کا کارنامہ نوجوان کو عورت بنا دیا

کراچی کے شہریوں نے طاق رات بجلی کی تلاش میں گزاری

datetime 13  جولائی  2015

کراچی کے شہریوں نے طاق رات بجلی کی تلاش میں گزاری

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے شہریوں نے طاق رات بجلی کی تلاش میں گزاری .کراچی میں ایک ہفتے کے دوران بجلی کا چو تھا بڑا بریک ڈاون ہوا ہے ۔مسلسل بریک ڈاﺅن کی وجہ تکنیکی ہے یا انتظامی نااہلی ؟کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں ہے۔فنی خرابیاں، کیبل فالٹس کے بہانے پرانے ہو چکے ہیں ، حقیقت… Continue 23reading کراچی کے شہریوں نے طاق رات بجلی کی تلاش میں گزاری