جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

شیخ عدنان نثار ساتھیوں سمیت ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

شیخ عدنان نثار ساتھیوں سمیت ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نظریاتی جماعت نہیں بلکہ مفادی اور فسادی جماعت بن چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے سابق انفارمیشن سیکریٹری شیخ عدنان نثار نے دیگر عہدداران وکارکنان کے ہمراہ ایم کیو ایم حیدرآباد زونل آفس پر ایم کیو ایم میں اپنی شمولیت کا اعلان کے بعد زونل انچارج نوید شمسی… Continue 23reading شیخ عدنان نثار ساتھیوں سمیت ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان

شادی بیاہ تقریبات میں بیف اورمٹن کا استعمال سپریم کورٹ میں چیلنج

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

شادی بیاہ تقریبات میں بیف اورمٹن کا استعمال سپریم کورٹ میں چیلنج

لاہور(نیوز ڈیسک)استدعاکی گئی ہے کہ کم ازکم دوسال کیلئے مٹن اور بیف کے استعمال پر پابندی عائدکی جائے۔ شادی کی تقریبات میں بیف اور مٹن کے استعمال کے خلاف سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر کردی گئی لاہوررجسٹری میں دائردرخواست میں درخواست گزار نے کہاکہ حلال جانوروں کی تعداد کم ہونے سے گوشت اور دودھ… Continue 23reading شادی بیاہ تقریبات میں بیف اورمٹن کا استعمال سپریم کورٹ میں چیلنج

لاہور ایئر پورٹ سے خلیجی ملک ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

لاہور ایئر پورٹ سے خلیجی ملک ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک )اے ایس ایف نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔اے ایس ایف حکام کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے ہیروئن خلیجی ملک اسمگل کرنے کی کوشش بناتے ہوئے ایک شخص کو… Continue 23reading لاہور ایئر پورٹ سے خلیجی ملک ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

رینجرز نے عامر خان کی ضمانت چیلنج کردی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

رینجرز نے عامر خان کی ضمانت چیلنج کردی

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ضمانت سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ہے۔ درخواست رینجرز افسر کی جانب سے دائر کی گئی۔ اس سے قبل انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عامر خان کی درخواست ضمانت منظور کی تھی۔ انہیں نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا اور… Continue 23reading رینجرز نے عامر خان کی ضمانت چیلنج کردی

کراچی کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

کراچی کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق فیکٹری میں آگ رات کے اوقات میں لگی ہے۔ فائربرگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگے کی وجہ سے تاحال کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ ذرائع کا… Continue 23reading کراچی کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی اورنگی ٹاون میں پولیس مقابلہ،2 ملزم گرفتار ، اسلحہ برآمد

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

کراچی اورنگی ٹاون میں پولیس مقابلہ،2 ملزم گرفتار ، اسلحہ برآمد

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں سکیورٹی فورسز کے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہیں۔ ملک دشمن عناصرکے لئے کراچی کی زمین تنگ کر دی گئی ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون اقبال مارکیٹ کے قریب پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 2ملزم گرفتار کر لیے ہیں۔ پولیس کا… Continue 23reading کراچی اورنگی ٹاون میں پولیس مقابلہ،2 ملزم گرفتار ، اسلحہ برآمد

نندی پور پاور پروجیکٹ میں تاخیر، قومی خزانے کو 113 ارب روپے کا نقصان

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

نندی پور پاور پروجیکٹ میں تاخیر، قومی خزانے کو 113 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نندی پور پاور پروجیکٹ پر موجودہ شوروغل سے قطع نظر سپریم کورٹ کے تشکیل کردہ کمیشن نے اس قومی منصوبے کے حوالے سے قومی خزانے کو 113 ارب روپے کے نقصان کی نشاندہی کی تھی اور اتنے بڑے قومی خسارے کے ذمہ داروں کا تعین کیا تھا مگر اس رپورٹ پر… Continue 23reading نندی پور پاور پروجیکٹ میں تاخیر، قومی خزانے کو 113 ارب روپے کا نقصان

حکومت نے پیمرا چیئرمین کے عہدے پر تقرر کیلئے معیار تبدیل کر دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

حکومت نے پیمرا چیئرمین کے عہدے پر تقرر کیلئے معیار تبدیل کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) من پسند شخص کو عہدے پر مقرر کیے جانے کے خدشات کے دوران حکومت نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین کے عہدے کیلئے مقررہ اہلیت کے معیار میں کمی کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے حال ہی میں شایع کرایا جانے والا اشتہار گزشتہ سال شایع کرائے… Continue 23reading حکومت نے پیمرا چیئرمین کے عہدے پر تقرر کیلئے معیار تبدیل کر دیا

وزیراعظم کی سربراہی میں چیمبرز اور اپٹما حکام کا اجلاس آج ہوگا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم کی سربراہی میں چیمبرز اور اپٹما حکام کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آج ملک بھر کے چیمبرز اور اپٹما کے عہدیداروں کا اجلاس ہوگا۔ جس میں ملک کی معاشی صورتحال، ایکسپورٹ پروموشن اور تاجروں کے مسائل پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی معاشی اصلاحاتی پالیسی پر وزیر اعظم اپٹما اور تاجر تنظیموں کے… Continue 23reading وزیراعظم کی سربراہی میں چیمبرز اور اپٹما حکام کا اجلاس آج ہوگا