بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

این اے 122 میں سخت مقابلے پر خوش فہمی تحریک انصاف کو لے ڈوبی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015
ISLAMABAD: A large number of PTI supporters gathered at Jinnah Avenue during PTI public meeting on the last day of election camping. INP PHOTO by Sulaman Choudhry
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) سیاست پر نظر رکھنے والے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف 20 روز قبل ہونے والے این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں ایاز صادق سے سخت مقابلے اور حکومتی امیدوار کی صرف چند سو ووٹوں سے کامیابی پر خوشی فہمی کا شکار ہوگئی تھی جو اسے لے ڈوبی۔ علاوہ ازیں پیپلز پارٹی اور (ق) لیگ کے رہنماﺅں کی بڑے پیمانے پر پی ٹی آئی میں شمولیت کی وجہ سے بھی ووٹروں نے اپنا وزن مسلم لیگ (ن) کے پلڑے میں ڈالنے کو ترجیح دی۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ضمنی اور بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے بعد پی ٹی آئی کو اپنے طرزِ سیاست خصوصاً حد سے زیادہ احتجاجی سیاست کے انداز میں تبدیلی لانی ہوگی اور عوام کے ایشوز کو اجاگر کرنا ہوگا۔ پی ٹی آئی کی قیادت اور امیدواروں میں ایک بات قدر ے مشتر ک ہے کہ دونوں قبل از وقت نتائج اپنے حق میں آنے کی اُمید باندھ لیتے ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…