جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

سندھ میں بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائيں ، پی ٹی آئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

سندھ میں بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائيں ، پی ٹی آئی

کراچی(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر پولنگ اسٹیشنز کے اندر رینجرز تعینات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی۔ تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان اور ڈاکٹر سیما ضیاء نے بلدیاتی انتخابات کے موقع پرپولنگ اسٹیشنز کے اندر رینجرز اور غیر مقامی انتخابی عملے کی… Continue 23reading سندھ میں بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائيں ، پی ٹی آئی

قائداعظم سولر پاور پلانٹ کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگا واٹ ہے, شہباز شریف

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

قائداعظم سولر پاور پلانٹ کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگا واٹ ہے, شہباز شریف

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا شمسی توانائی بجلی کا سب سے سستا ذریعہ ہے۔ قائداعظم سولر پاور پلانٹ کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگا واٹ اور لاگت ساڑھے 13 ارب روپے ہے۔ پلانٹ کی صبح اور شام کے اوقات میں پیداوار کم ہو جاتی ہے جبکہ دوپہر کے… Continue 23reading قائداعظم سولر پاور پلانٹ کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگا واٹ ہے, شہباز شریف

وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر علی نوازشاہ کو جیل میں اےکلاس سہولتیں فراہم

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر علی نوازشاہ کو جیل میں اےکلاس سہولتیں فراہم

کراچی(نیوزڈیسک).وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے حکم پر علی نوازشاہ کو جیل میں اےکلاس سہولتیں فراہم کردی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی نواز شاہ کو جیل میں طبی سہولتیں فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ علی نوازشاہ کی ضمانت کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر علی نوازشاہ کو جیل میں اےکلاس سہولتیں فراہم

اسلام آباد, اسلامک یونیورسٹی کی4 کینٹین سیل کردی گئیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد, اسلامک یونیورسٹی کی4 کینٹین سیل کردی گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیرمعیاری کھانافراہم کرنےپراسلامک یونیورسٹی کی4 کینٹین سیل کردی گئیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرعبدالستارعیسانی نےطلبا کی شکایات پرکینٹینوں پرچھاپامارا تھا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق 2 گرلز اور2 بوائز کینٹین سیل کردی گئیں، کینٹین میں زائدالمعیاداشیااورخراب سبزیاں استعمال کی جارہی تھیں، صفائی کےناقص انتظامات پرایک کینٹین پر50ہزارروپےجرمانہ عائدکیاگیا ہے

کیا آپ کے خاندا ن میں بھی دہشت گرد داخل ہوچکے ہیں؟ ہوشیار ہوجائیں!

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

کیا آپ کے خاندا ن میں بھی دہشت گرد داخل ہوچکے ہیں؟ ہوشیار ہوجائیں!

کراچی(نیوزڈیسک) کیا آپ کے خاندا ن میں بھی دہشت گرد داخل ہوچکے ہیں؟ ہوشیار ہوجائیں! نادرا کا اہلکار غیرملکیوں کو پاکستانی شہریوں کے فیملی ٹری میں ڈال کر شناختی کارڈ جاری کرتارہا۔-لیاری میں واقع نادرا سینٹر سے 400سے زائد غیر ملکیوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی… Continue 23reading کیا آپ کے خاندا ن میں بھی دہشت گرد داخل ہوچکے ہیں؟ ہوشیار ہوجائیں!

ایک کھرب تیرہ ارب کی کرپشن،ن لیگ کے ساتھ پیپلزپارٹی بھی زد میں آگئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ایک کھرب تیرہ ارب کی کرپشن،ن لیگ کے ساتھ پیپلزپارٹی بھی زد میں آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نندی پور پاور پروجیکٹ پر موجودہ شوروغل سے قطع نظر سپریم کورٹ کے تشکیل کردہ کمیشن نے اس قومی منصوبے کے حوالے سے قومی خزانے کو 113 ارب روپے کے نقصان کی نشاندہی کی تھی اور اتنے بڑے قومی خسارے کے ذمہ داروں کا تعین کیا تھا مگر اس رپورٹ پر سرکاری… Continue 23reading ایک کھرب تیرہ ارب کی کرپشن،ن لیگ کے ساتھ پیپلزپارٹی بھی زد میں آگئی

”مسلم لیگ ن کے گلے کا پھندہ“

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

”مسلم لیگ ن کے گلے کا پھندہ“

کراچی(نیوزڈیسک)ملک کے معروف تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ بجلی منصوبوں میں بدانتظامی کا مسلم لیگ ن کی اندرونی چپقلش سے کوئی تعلق نہیں، بجلی کے معاملہ کا کنٹرول وزیراعظم اورا ن کے خاندان کے پاس ہے، نندی پور پاور پراجیکٹ مسلم لیگ ن کے گلے کا پھندہ بن گیا ہے، طالبان کی تحریک انصاف… Continue 23reading ”مسلم لیگ ن کے گلے کا پھندہ“

کراچی‘ دہشتگردوں کا ’چینل ٹو‘ کی اصطلاح استعمال کرنے کا انکشاف

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

کراچی‘ دہشتگردوں کا ’چینل ٹو‘ کی اصطلاح استعمال کرنے کا انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک) شہر میں جاری حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے پیچھے عناصرکا پتا چلا لیا ہے ۔ اعلی سیکورٹی ذرائع نے انکشاف کیا کہ شہر کے جرائم پیشہ عناصر کراچی آپریشن جبکہ کالعدم جماعتیں آپریشن… Continue 23reading کراچی‘ دہشتگردوں کا ’چینل ٹو‘ کی اصطلاح استعمال کرنے کا انکشاف

پیپلز پارٹی سندھ میں کرپشن کیخلاف کارروائی کی ذمہ داری لے،عبدالقادر بلوچ

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی سندھ میں کرپشن کیخلاف کارروائی کی ذمہ داری لے،عبدالقادر بلوچ

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کی حالیہ لہر تشویشناک ہے، نیکٹا کا ادارہ اچھا کام کررہا ہے، کالعدم تنظیمیں نئے ناموں سے پرانا کام نہیں کررہی ہیں ،کوئی تنظیم پرانے کام چھوڑ کر اچھا کام کررہی ہے تو اسے سراہناچاہئے،پیپلز پارٹی سندھ میں کرپشن کیخلاف کارروائی کی ذمہ داری… Continue 23reading پیپلز پارٹی سندھ میں کرپشن کیخلاف کارروائی کی ذمہ داری لے،عبدالقادر بلوچ