بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ہنگامی لینڈنگ ،طیارہ پھسل گیا ، مسافر زخمی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی۔ رن وے پر اترتے ہی طیاے کے سارے ٹائر پھٹ گئے اورطیارے کا ہنگامی لینڈگنگ کے دوران گیئر ٹوٹ گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ نجی ائیر لائن کی پرواز 737بوئنگ کراچی سے لاہور آ رہی تھی۔تاہم حادثے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام مسافروں کو بحفاظت اتار لیاگیا ہے۔طیارے میں 112مسافر سوار تھے۔اس دوران طیارے کی شیلفوں میں پڑا سامان گرنے یا سیٹ سے ٹکرانے کے باعث چند مسافر معمولی زخمی ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…