جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پشاور،دہشت گردکمانڈر کومارنے پر قابل تحسین اقدام

datetime 17  اگست‬‮  2015

پشاور،دہشت گردکمانڈر کومارنے پر قابل تحسین اقدام

پشاور(نیوزڈیسک)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خوا ناصر خان دُرانی نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں منعقدہ ایک تقریب میں ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے افسر وںو جوانوں کو دہشت گردی کے 23 مقدمات میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر جن کی سر کی قیمت 15 لاکھ روپے مقرر تھی کو مارنے پر نقد انعامات اور… Continue 23reading پشاور،دہشت گردکمانڈر کومارنے پر قابل تحسین اقدام

قومی احتساب بیورو(نیب) نے اب تک کیا ۔کیا؟ جانیئے مکمل رپورٹ

datetime 17  اگست‬‮  2015

قومی احتساب بیورو(نیب) نے اب تک کیا ۔کیا؟ جانیئے مکمل رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف و انسانی حقوق کو بتایا گیا ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب) کواب تک 2 لاکھ 79 ہزار 332 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 2 لاکھ79 ہزار65 شکایات حل کر لی گئیں اور 267 باقی ہیں ، 8 سو15 انکوائریاںزیرالتواءہیں اور اب تک 301 مقدمات کی… Continue 23reading قومی احتساب بیورو(نیب) نے اب تک کیا ۔کیا؟ جانیئے مکمل رپورٹ

خیبرپختونخوامیں پرویزخٹک کیخلاف بڑا اعلان ہوگیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

خیبرپختونخوامیں پرویزخٹک کیخلاف بڑا اعلان ہوگیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کی سہ فریقی اتحاد نے کہا ہے کہ ہم احتساب کے مخالف نہیں تاہم امتیازی احتساب کے مخالفت کرتے ہیں۔حکومت جان بوجھ کر الیکشن کے نتائج کے اجراءمیں تاخیر کررہی ہے۔عوامی نیشنل پارٹی ،پیپلزپارٹی اورجے یوآئی پر مشتمل سہ فریقی اتحاد کااجلاس پشاورمیں منعقد ہوا ،اجلاس میں اتحاد کے صدر میاں افتخارحسین،جے یوآئی کے… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں پرویزخٹک کیخلاف بڑا اعلان ہوگیا

قوم سے وعدہ ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف

datetime 17  اگست‬‮  2015

قوم سے وعدہ ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی قربانی کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی اور اللہ اور قوم سے وعدہ ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔لاہور میں شجاع خانزادہ کی یاد میں ہونے والے تعزیتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے… Continue 23reading قوم سے وعدہ ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف

4مزید فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ، را سے تربیت کا انکشاف

datetime 17  اگست‬‮  2015

4مزید فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ، را سے تربیت کا انکشاف

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کالعد م تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 4کمانڈرز ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ،بھارتی ایجنسی ’را‘ افغانستان سے گڑ بڑ کر رہی ہے ، بلوچستان کے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے بعدچیف آف آرمی… Continue 23reading 4مزید فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ، را سے تربیت کا انکشاف

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو حج پر جانے کی مشروط اجازت مل گئی

datetime 17  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو حج پر جانے کی مشروط اجازت مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی درخواست منظور کرتے ہوئے انھیں حج پرجانے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جج خالدہ یاسین نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ایم کیو ایم رہنما عامر خان کو حج… Continue 23reading ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو حج پر جانے کی مشروط اجازت مل گئی

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس معطل

datetime 17  اگست‬‮  2015

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں میٹر بس سروس کے ملازمین نے ہڑ تال کر کے بس سروس معطل کر دی ذرائع کے مطابق اسلام آباد میٹرو بس سروس کے سیکیورٹی عملے نے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کرتے ہوئے میٹر و بس سروس تیسری دفعہ بند کردی جس کی وجہ شہریوں کو شدید… Continue 23reading اسلام آباد میں میٹرو بس سروس معطل

نواز شریف حکومت نے نیشنل سکیورٹی کونسل کو عملاً ختم کردیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

نواز شریف حکومت نے نیشنل سکیورٹی کونسل کو عملاً ختم کردیا

اسلام آباد(آن لائن) نواز شریف حکومت نے نیشنل سکیورٹی کونسل کو عملاً ختم کردیا ہے ۔ کونسل کا اجلاس گزشتہ بیس ماہ سے طلب ہی نہیں کیا گیا ۔ نیشنل سکیورٹی کونسل کی تشکیل کا مقصد قوم کو درپیش گونا گوں مسائل کا حل تلاش کرنا اور قومی اتفاق رائے سے مشترکہ موقف اختیار کرنا… Continue 23reading نواز شریف حکومت نے نیشنل سکیورٹی کونسل کو عملاً ختم کردیا

دو درجن سے زائد سیاستدانوں‘ پولیس افسران اور بیورو کریٹس کو سیکیورٹی کے سنگین خطرات درپیش

datetime 17  اگست‬‮  2015

دو درجن سے زائد سیاستدانوں‘ پولیس افسران اور بیورو کریٹس کو سیکیورٹی کے سنگین خطرات درپیش

لاہور (آن لائن) وزیر داخلہ پنجاب کی ہلاکت کے بعد دو درجن سے زائد سیاستدانوں‘ پولیس افسران اور بیورو کریٹس کو سنگین سیکیورٹی خطرات درپیش ہیں۔ میڈیا رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تازہ سیکیورٹی جائزے دو درجن اعلیٰ سطحی سیاستدانوں اور حکومتی عہدیداروں پر حملوں کے قوی امکانات کا… Continue 23reading دو درجن سے زائد سیاستدانوں‘ پولیس افسران اور بیورو کریٹس کو سیکیورٹی کے سنگین خطرات درپیش