ہفتہ‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2024 

چترال میں متاثرہ سڑکیں اور پل فوری بحال کیے جائیں،پرویز خٹک

datetime 20  جولائی  2015

چترال میں متاثرہ سڑکیں اور پل فوری بحال کیے جائیں،پرویز خٹک

پشاور(نیوزڈیسک)عوام کی پریشانی ختم ,پرویزخٹک حرکت میں آگئے وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک نےچترال میں طوبانی بارشوں سے متاثر ہونے والی سڑکوں اورپلوں کوجلدبحال کرنےکی ہدایت کردی اور امدادی کاموں کیلئے10لاکھ روپےکافنڈبھی جاری کردیاہے۔وزیراعلی خیبر پختو نخوا پرویز نےچترال میں مون سون کی بارشوں اور سیلابی ریلوں کےنتیجےمیں ہونے والے نقصانات کانوٹس لیتے ہوئے متاثرہ علاقوں کی بحالی… Continue 23reading چترال میں متاثرہ سڑکیں اور پل فوری بحال کیے جائیں،پرویز خٹک

مری , سیاحوں کےغیر معمولی رش ،گاڑیوں کا داخلہ بند

datetime 20  جولائی  2015

مری , سیاحوں کےغیر معمولی رش ،گاڑیوں کا داخلہ بند

مری (نیوزڈیسک)پولیس نے ملکہ کوہسارکے لئے ہدایات جاری کردیں .عید کے تیسرے روز بھی ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، غیر معمولی رش کے باعث ستراں میل کے مقام پر گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے ۔ عید کے تیسرے روز بھی ملکہ کوہسار مری میں عید… Continue 23reading مری , سیاحوں کےغیر معمولی رش ،گاڑیوں کا داخلہ بند

الیکشن کمیشن کا پنجاب اورسندھ میں منگل کوغیرحتمی انتخابی فہرستیں آویزاں کرنےکا اعلان

datetime 20  جولائی  2015

الیکشن کمیشن کا پنجاب اورسندھ میں منگل کوغیرحتمی انتخابی فہرستیں آویزاں کرنےکا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور سندھ میں منگل کو غیرحتمی انتخابی فہرستیں آویزاں کرنےکا اعلان کردیا ہے۔سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں منگل سے غیرحتمی انتخابی فہرستیں آویزاں کرے گا، یہ فہرستیں متعلقہ رجسٹریشن افسران اوراسسٹنٹ رجسٹریشن افسران کے دفاتر میں 7 روز تک آویزاں رہیں… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا پنجاب اورسندھ میں منگل کوغیرحتمی انتخابی فہرستیں آویزاں کرنےکا اعلان

آپریشن ضرب عضب ،قوم کومایوس نہیں کریںگے،آرمی چیف

datetime 20  جولائی  2015

آپریشن ضرب عضب ،قوم کومایوس نہیں کریںگے،آرمی چیف

راولپنڈی /شمالی وزیرستان (نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہماری قوم کا اپنی مسلح افواج پر اعتماد اور حمایت ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہے، قوم کو مایوس نہیں کریں گے ¾دہشتگردی کےخلاف آپریشن کے مطلوبہ نتائج برآمد ہو رہے ہیں، اب ہماری توجہ دہشت گردوں کو ملنے والی مالی… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب ،قوم کومایوس نہیں کریںگے،آرمی چیف

دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ,صدر ممنون حسین

datetime 20  جولائی  2015

دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ,صدر ممنون حسین

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ,اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے جوانوں اور عوام کی قربانیاں را ئیگاں نہیں جائیں گی۔صدر مملکت ممنون حسین سے پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے سربراہان نے عید کے روز یہاں ایوان صدر… Continue 23reading دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ,صدر ممنون حسین

چین سے ایل این جی کی درآمد،پائپ لائن کی تعمیر شروع کردی شاہد خاقان

datetime 20  جولائی  2015

چین سے ایل این جی کی درآمد،پائپ لائن کی تعمیر شروع کردی شاہد خاقان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چین سے ایل این جی کی درآمد کے لئے  700کلومیٹر پائپ لائن کی تعمیر شروع کردی ہے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ بھی مکمل ہوگا منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے چین کے فنڈز سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔ میڈیا سے… Continue 23reading چین سے ایل این جی کی درآمد،پائپ لائن کی تعمیر شروع کردی شاہد خاقان

عید الفطر کے ایا م میں مختلف حادثات میں 27افراد جاں بحق

datetime 20  جولائی  2015

عید الفطر کے ایا م میں مختلف حادثات میں 27افراد جاں بحق

مظفر آباد/مٹیاری/سوات/لاہور/میاں چنوں/ٹھٹھہ( نیوزڈیسک )ملک کے مختلف مقامات پر عید الفطر کے ایا م میں مختلف حادثات میں 27افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ،مظفر آباد میں برساتی نالے میں طغیانی کے باعث کار بہہ جانے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ، مٹیاری… Continue 23reading عید الفطر کے ایا م میں مختلف حادثات میں 27افراد جاں بحق

مبینہ منی لانڈرنگ میں ملوث ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسران کے نام ای سی ایل میں شامل

datetime 20  جولائی  2015

مبینہ منی لانڈرنگ میں ملوث ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسران کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد/لاہور( نیوزڈیسک )وزارت خارجہ نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں ملوث سپر ماڈل ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسران کے نام ای سی ایل میں شامل کردئیے ، دونوں افسروں کے خلاف نیب تحقیقات کرے گی ۔ وزارت داخلہ نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث سپر ماڈل ایان علی کے بیرون ملک… Continue 23reading مبینہ منی لانڈرنگ میں ملوث ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسران کے نام ای سی ایل میں شامل

عدلیہ پر الزامات غلط ، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد سب سامنے آ جائےگا‘ افتخار چوہدری

datetime 20  جولائی  2015

عدلیہ پر الزامات غلط ، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد سب سامنے آ جائےگا‘ افتخار چوہدری

کوئٹہ(نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد سب سامنے آ جائے گا،سیاست میں آنے کا جلد اعلان کروں گا ۔کوئٹہ میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ ملک کی سیاست آئین کے… Continue 23reading عدلیہ پر الزامات غلط ، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد سب سامنے آ جائےگا‘ افتخار چوہدری