ہفتہ‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2024 

عمران خان بنوں نہیں گئے،عید اسلام آباد میں منائیں گے

datetime 17  جولائی  2015

عمران خان بنوں نہیں گئے،عید اسلام آباد میں منائیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات نے کہا ہے کہ عمران خان موسم کی خرابی کے باعث بنوں نہیں جا سکے، عید اسلام آباد میں منائیں گے ۔تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات نعیم الحق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بنوں کے لیے عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا… Continue 23reading عمران خان بنوں نہیں گئے،عید اسلام آباد میں منائیں گے

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ , جوائنٹ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی

datetime 17  جولائی  2015

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ , جوائنٹ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گوجرانولہ ٹرین حادثے سے متعلق جوائنٹ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی ہے ،انکوائری کمیٹی نے رپورٹ میں حادثے کا ذمہ دار ٹرین ڈرائیور ریاض احمد ،محمد فیاض اور گارڈ شاہد محمود قراردیا ہے۔وزارت ریلوے کے ترجمان آفتاب اکبر کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ٹرین حد رفتار سے زیادہ تیز چلائی… Continue 23reading گوجرانوالہ ٹرین حادثہ , جوائنٹ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی

مشرف کی روانگی،اہم امریکی رہنما کانوازشریف کو خط

datetime 17  جولائی  2015

مشرف کی روانگی،اہم امریکی رہنما کانوازشریف کو خط

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کی معروف سماجی رہنما جیسی جیکسن نے وزیراعظم نواز شریف کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ وہ پاکستان کے دوست ہیں اور اسی لیے ہر وقت پاکستان کی مدد کیلئے تیار رہتے ہیں۔ اپنے خط میں انہوں نے وزیراعظم نواز شریف کو یاد دہانی کرائی ہے کہ جب آپ اور آپ… Continue 23reading مشرف کی روانگی،اہم امریکی رہنما کانوازشریف کو خط

طاہرالقادری پاکستان واپسی کے بعد متحرک کیوں نہیں؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 17  جولائی  2015

طاہرالقادری پاکستان واپسی کے بعد متحرک کیوں نہیں؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی تحریک کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری جب سے پاکستان آئے ہیں،اعتکاف بیٹھے ہوئے ہیں،تنظیمی امور میں مصروف ہیں، سانحہ ماڈل ٹائون کے شہدا کے ورثاء اور انقلاب مارچ میں زخمی اور اسیر ہونے والے کارکنان سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ انکی مذہبی مصروفیات سب… Continue 23reading طاہرالقادری پاکستان واپسی کے بعد متحرک کیوں نہیں؟ وجہ سامنے آگئی

بھارت سے خیرکی توقع رکھنا حماقت ہوگی،عبدالقادر بلوچ

datetime 17  جولائی  2015

بھارت سے خیرکی توقع رکھنا حماقت ہوگی،عبدالقادر بلوچ

کراچی (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی انڈیا سے خیر کی توقع حماقت ہوگی،نریندر مودی پاکستان کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں، نواز شریف سے ملاقات میں مودی کی نیک نیتی نظر نہیں آتی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا کہ کسی… Continue 23reading بھارت سے خیرکی توقع رکھنا حماقت ہوگی،عبدالقادر بلوچ

انتخابی فہرستوں میں نئے لوگوں کی شمولیت،الیکشن کمیشن نے اعتراف کرلیا

datetime 17  جولائی  2015

انتخابی فہرستوں میں نئے لوگوں کی شمولیت،الیکشن کمیشن نے اعتراف کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور سندھ میں اس سال20 ستمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے قومی شناختی کارڈ کے حامل نئے لوگوں کے نام بطور ووٹر انتخابی فہرستوں میں شامل کر لئے ہیں جبکہ ان رائے دہندگان کے نام فہرستوں سے خارج کر دیئے ہیں جو انتقال کرچکے ہیں‘… Continue 23reading انتخابی فہرستوں میں نئے لوگوں کی شمولیت،الیکشن کمیشن نے اعتراف کرلیا

زرداری نے مجھے دھوکہ دیا، ان کا مقصد پاکستان کو لوٹنا ہے، الطاف حسین

datetime 17  جولائی  2015

زرداری نے مجھے دھوکہ دیا، ان کا مقصد پاکستان کو لوٹنا ہے، الطاف حسین

کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ الزامات لگانے اور ظلم کا نشانہ بنانے کا سلسلہ بند کیا جائے، آصف زرداری اور جرنیلوں میں مک مکا پہلے بھی تھا اور آج بھی ہے، میں نے یہ سمجھا تھا کہ آصف زرداری واقعی پاکستان کے لئے کچھ کرنا چاہتے ہیں… Continue 23reading زرداری نے مجھے دھوکہ دیا، ان کا مقصد پاکستان کو لوٹنا ہے، الطاف حسین

ریحام خان نے دیر کردی

datetime 17  جولائی  2015

ریحام خان نے دیر کردی

بنوں (نیوزڈیسک ) عمران خان کی اہلیہ ریحام خان چار گھنٹے کی تاخیر سے آئی ڈی پیز بچوں کے ساتھ عید منانے سرکاری پروٹوکول کے جھرمٹ میں بنوں سپورٹس کمپلیکس پہنچ گئیں۔ بچے ریحام خان کے انتظار میں ہی سوگئے۔ ریحام خان نے صبح دس بجے بنوں سپورٹس کمپلیکس پہنچنا تھا جہاں انہوں نے شمالی… Continue 23reading ریحام خان نے دیر کردی

حکومت نے گزشتہ سال کی نسبت95ارب نوٹ زیادہ چھاپ ڈالے

datetime 17  جولائی  2015

حکومت نے گزشتہ سال کی نسبت95ارب نوٹ زیادہ چھاپ ڈالے

کراچی (نیوزڈیسک)عید الفطر پر پاکستانی تقریبا 250ارب روپے کی عیدی بانٹیں گے ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں رمضان میں 249ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کئے ہیں ۔مرکزی بینک سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال 154ارب کے نوٹ جاری کئے تھے ،پچھے برس کے مقابلے میں پاکستانیوں نے تقریبا 100 ارب… Continue 23reading حکومت نے گزشتہ سال کی نسبت95ارب نوٹ زیادہ چھاپ ڈالے