لاہو(نیوزڈیسک)تحریک انصاف لائیرز ونگ پنجاب نے سپریم جوڈیشل کمیشن کی جانب سے الیکشن کمیشن کے چار صوبائی الیکشن کمشنرز کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے ریفرنس کو خارج کرنے کے فیصلے کے نظرثانی کی اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔تحریک انصاف لائیرز ونگ کے سینئر صوبائی نائب صدر گوہر نواز سندھو نے کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے ان کا موقف سننے بغیر ریفرنس خارج کردیا