اتوار‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2026 

ریحام خان نے میڈ یا ہاﺅسز سے انٹرویوز اور کتاب لکھنے کی آفرز پر معذرت کر لی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے فی الحال برطانوی نشریاتی اداروں اور میڈیا ہاﺅسز سے انٹرویوز اور کتاب لکھنے کی آفرز پر معذرت کر لی ہے۔ ریحام خان کے انتہائی قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ریحام خان کو برطانوی نشریاتی اداروں اور میڈیا ہاﺅسز کی جانب سے ایکسز کیا جا رہا ہے کہ شادی کی 10 ماہ پر کتاب لکھنے‘ ریڈیو یا اخبارات پر انٹرویوز کی لاکھوں پاﺅنڈز کی مد میں پیشکش کی گئی ہے جس پر ریحا م خان نے تمام اداروں سے فی الحال معذرت کر لی ہے کیونکہ ابھی وہ ذہنی طور پر شدید پریشان ہیں اور پریشانی کم کرنے کیلئے لندن میں اپنے بچوں اور دوستوں کیساتھ وقت گزار رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…