قومی زبان اردو کے نفاذ میں بیوروکریسی نے روڑے اٹکانے شروع کر دیئے
اسلام آباد (آن لائن) قومی زبان اردو کے بطور سرکاری زبان نفاذ میں بیوروکریسی نے روڑے اٹکانے شروع کر دیئے ۔ زیادہ تر دفتری معاملات کو انگریزی زبان میں رکھنے پر اصرار شروع کر دیا ہے بعض بیورو کریٹس اردو میں کوئی ہدایت تک نہیں لکھوا سکتے ۔ پریشان کا شکار ہونے کی وجہ سے… Continue 23reading قومی زبان اردو کے نفاذ میں بیوروکریسی نے روڑے اٹکانے شروع کر دیئے