آجاسم شریف نے پی ٹی آئی میں شمولیت سے چند لمحوں قبل کس کی درخواست مسترد کی،آخری رابطہ کس سے کیا؟رپورٹ
لاہور( نیوزڈیسک)شریف برادران کے دیرینہ ساتھی حاجی محمد شریف اور ان کے صاحبزادے آجاسم شریف کی پی ٹی آئی میں اچانک اورپر اسرار شمولیت پر حیرانی کااظہار کیا جارہاہے ، پی ٹی آئی میں شمولیت سے چند لمحوں پہلے نواز شریف کے داماد و رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر)محمد صفدرنے آجاسم شریف سے ٹیلیفون پر… Continue 23reading آجاسم شریف نے پی ٹی آئی میں شمولیت سے چند لمحوں قبل کس کی درخواست مسترد کی،آخری رابطہ کس سے کیا؟رپورٹ