جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

صبح صبح پھر زلزلے کے جھٹکے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

سوات(نیوز ڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام سوات میں منگل کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیمامز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی جب کہ اس کامرکز افغانستان اور تاجکستان کا علاقہ تھا ۔ اس کے علاوہ زلزلے میں کسی بھی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاعات نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…