مشاہد اللہ کے ساتھ خواجہ آصف بھی استعفیٰ دیں ، تحریک انصاف
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ روز مشاہد اللہ کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر تحریک انصاف نے حکومت سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں صرف مشاہد اللہ کا استعفیٰ کافی نہیں خواجہ آصف بھی استعفیٰ دیں ، نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق تحریک انصاف کے… Continue 23reading مشاہد اللہ کے ساتھ خواجہ آصف بھی استعفیٰ دیں ، تحریک انصاف