جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

آئینی ماہرین نے متحدہ کے استعفوں کی رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کر دی

datetime 15  اگست‬‮  2015

آئینی ماہرین نے متحدہ کے استعفوں کی رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے استعفوں کے حوالے سے سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضیٰ کی سربراہی میں آئینی ٹیم کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں استعفوں کی آئینی و قانونی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading آئینی ماہرین نے متحدہ کے استعفوں کی رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کر دی

پولیس کے پانچ اہلکارمعطل ،وجہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 15  اگست‬‮  2015

پولیس کے پانچ اہلکارمعطل ،وجہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

لاہور( نیوزڈیسک)ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے پولیس میں بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ دینے آنے والے امیدواروں کی موٹر سائیکلوں کے پلگ اتار لینے والے سب انسپکٹر سمیت پانچ اہلکاروں کو معطل جبکہ ایس ایچ او چوہنگ کو شوکا ز نوٹس جاری کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس میں بھرتی کے… Continue 23reading پولیس کے پانچ اہلکارمعطل ،وجہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

سراج الحق نے ایم کیوایم کے استعفوں کی کہانی بتادی

datetime 15  اگست‬‮  2015

سراج الحق نے ایم کیوایم کے استعفوں کی کہانی بتادی

لاہور ( نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا سابقہ ریکارڈ بتاتا ہے کہ وہ استعفے واپس لے گی، سندھ کارڈ اور کراچی کارڈ کی بجائے ملکی مفادات کو دیکھنے کی ضرورت ہے ،سیاست میں بارودی مزاج نہیں چلتا ،سیاسی بحرانوں سے سیاستدانوں کو نہیں عام… Continue 23reading سراج الحق نے ایم کیوایم کے استعفوں کی کہانی بتادی

مشاہد اللہ سے کوئی بات نہیں ہوئی , انہوں نے میرے متعلق غلط بیانی کی, جاوید ہاشمی

datetime 15  اگست‬‮  2015

مشاہد اللہ سے کوئی بات نہیں ہوئی , انہوں نے میرے متعلق غلط بیانی کی, جاوید ہاشمی

ملتان(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن )کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ مشاہد اللہ سے ان کی کوئی بات نہیں ہوئی .مشاہد اللہ نے میرے متعلق غلط بیانی کی، میں نے آئی ایس آئی پر کبھی الزام نہیں لگایا .عمران خان نے بتایا تھا کہ نواز شریف نے اسمبلی نہ توڑی تو جسٹس ناصر الملک اسمبلی… Continue 23reading مشاہد اللہ سے کوئی بات نہیں ہوئی , انہوں نے میرے متعلق غلط بیانی کی, جاوید ہاشمی

چودھری شیر علی کا الزام گٹھیا اور بے بنیاد ہے ، رانا ثناءاللہ

datetime 15  اگست‬‮  2015

چودھری شیر علی کا الزام گٹھیا اور بے بنیاد ہے ، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کے صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چودھری شیر علی نے مجھ پر جو الزامات لگائے ہیں وہ انتہائی گھٹیا اور بے بنیاد ہیں ، عابد شیر علی کے والد بے لگام گفتگو کرتے رہتے ہیں  اصل مقصد  بلدیاتی… Continue 23reading چودھری شیر علی کا الزام گٹھیا اور بے بنیاد ہے ، رانا ثناءاللہ

نکیال سیکٹر پر بھارتی فائرنگ ، ایک شخص شہید ، پاک فوج کی بھرپور کاروائی

datetime 15  اگست‬‮  2015

نکیال سیکٹر پر بھارتی فائرنگ ، ایک شخص شہید ، پاک فوج کی بھرپور کاروائی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوجیوں کی کوٹلی نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ ، ایک شہری شہید، 3زخمی ہوگئے ، آئی ایس پی آرک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فورسز نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس سے ایک شہری محمد شفیع شہید ہوا ہے ، پاک فوج کی جانب سے… Continue 23reading نکیال سیکٹر پر بھارتی فائرنگ ، ایک شخص شہید ، پاک فوج کی بھرپور کاروائی

مشاہد اللہ کے ساتھ خواجہ آصف بھی استعفیٰ دیں ، تحریک انصاف

datetime 15  اگست‬‮  2015

مشاہد اللہ کے ساتھ خواجہ آصف بھی استعفیٰ دیں ، تحریک انصاف

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ روز مشاہد اللہ کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر تحریک انصاف نے حکومت سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں صرف مشاہد اللہ کا استعفیٰ کافی نہیں خواجہ آصف بھی استعفیٰ دیں ، نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق تحریک انصاف کے… Continue 23reading مشاہد اللہ کے ساتھ خواجہ آصف بھی استعفیٰ دیں ، تحریک انصاف

تحریک انصاف نے ن لیگ کے بارے میں نئی حکمت طے کرلی

datetime 15  اگست‬‮  2015

تحریک انصاف نے ن لیگ کے بارے میں نئی حکمت طے کرلی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ(ن) کی حکومت کے بارے میں نئی حکمت عملی طے کرلی ۔پاکستان تحرےک انصاف نے وفاقی وزراءکی جانب سے بے بنےاد الزامات کے ذرےعے تحرےک انصاف کے پرامن دھرنے کو کسی بڑی سازش سے منسلک کرنے اور فوج اور آئی اےس آئی کو بھی اس مےں شامل… Continue 23reading تحریک انصاف نے ن لیگ کے بارے میں نئی حکمت طے کرلی

وجہیہ الدین کے مطالبات غیرآئینی ،نظریاتی کارکن عمران خان کے ساتھ ہیں ،تحریک انصاف

datetime 15  اگست‬‮  2015

وجہیہ الدین کے مطالبات غیرآئینی ،نظریاتی کارکن عمران خان کے ساتھ ہیں ،تحریک انصاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحرےک انصاف کے بانی اراکےن نے جسٹس(ر) وجہےہ الدےن کے بےان پر اپنے رد عمل کا اظہار کےا ہے اور ان کے مطالبات کو غےر آئےنی قرار دےا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارٹی کے نظرےاتی کارکن عمران خان کے ساتھ ہےں چنانچہ جسٹس وجہےہ الدےن احمد کے مطالبات رد کرتے ہےں۔… Continue 23reading وجہیہ الدین کے مطالبات غیرآئینی ،نظریاتی کارکن عمران خان کے ساتھ ہیں ،تحریک انصاف