جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

شہر قائد میں خریدوفروخت کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ترجمان رینجرز

datetime 14  اگست‬‮  2015

شہر قائد میں خریدوفروخت کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ترجمان رینجرز

کراچی(نیوزڈیسک)ترجمان رینجرز نے کہا کہ کراچی آپریشن کے نتیجے میں شہریوں کو امن میسر ہے اور یوم آزادی پر سخت سیکورٹی کے باعث عوام بے خوف ہوکر گھروں سے نکلے اور پر امن طریقے سے آزادی کا جشن منایا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے… Continue 23reading شہر قائد میں خریدوفروخت کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ترجمان رینجرز

لانڈھی میں ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ، سات کارکن گرفتار

datetime 14  اگست‬‮  2015

لانڈھی میں ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ، سات کارکن گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کی رات کو رینجرز نے لانڈھی کے علاقے میں ایم کیو ایم کے یونٹ کے دفتر اور جماعت کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مار کر یونٹ انچارج سمیت سات افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن… Continue 23reading لانڈھی میں ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ، سات کارکن گرفتار

”جان کو خطرہ“ شیخ رشید کے انکشافات

datetime 14  اگست‬‮  2015

”جان کو خطرہ“ شیخ رشید کے انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے جان کی دھمکی ملنے پر راولپنڈی کی لال حویلی میں عوامی مجلس منسوخ کر دی۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی یوم آزادی کے موقع پر پارٹی کارکنوں سے خطاب کرنے والے… Continue 23reading ”جان کو خطرہ“ شیخ رشید کے انکشافات

فریال تالپور کی دبنگ انٹری

datetime 14  اگست‬‮  2015

فریال تالپور کی دبنگ انٹری

کراچی (نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور تین ماہ بعد دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔ ائیرپورٹ پر ایف آئی اے حکام نے انہیں بھرپور پروٹوکول دیا۔فریال تالپور ائیرپورٹ سے سیدھی اپنے گھر چلی گئیں۔ میڈیا میں ان کی مبینہ کرپشن کے حوالے سے خبریں… Continue 23reading فریال تالپور کی دبنگ انٹری

نوازشریف کیخلاف فوجی بغاوت،تحریک انصاف کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 14  اگست‬‮  2015

نوازشریف کیخلاف فوجی بغاوت،تحریک انصاف کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس ان کی جماعت کی جانب سے کیے جانے والے احتجاجی دھرنوں میں ان کی جماعت سے کئی غلطیاں ہوئیں۔حکومت کی جانب سے سازش کے الزامات پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ’میں… Continue 23reading نوازشریف کیخلاف فوجی بغاوت،تحریک انصاف کا موقف بھی سامنے آگیا

خیبرپختونخوا حکومت میں پھر”تبدیلی“ آگئی

datetime 14  اگست‬‮  2015

خیبرپختونخوا حکومت میں پھر”تبدیلی“ آگئی

پشاور(نیوزڈیسک)قومی وطن پارٹی نے خیبرپختونخوا حکومت میں ایک بارپھر شمولیت کافیصلہ کرلیا ہے،حکومت میں شامل ہونےوالے کےلئے باقاعدہ طورپر تحریری معاہدہ بھی تیارکرلیا ہے جس پر آئندہ دوروز میں دستخط ہوجائیں گے،ذرائع کے مطابق قومی وطن پارٹی نے حکومت مےں شمولیت کےلئے تین وزارتوں کے لئے نام بھی دے دیئے ہیں ۔نئے معاہدہ کے تحت… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت میں پھر”تبدیلی“ آگئی

زیارت میں قائداعظم ریذیڈنسی کو عوام کے لئے کھول دیا گیا

datetime 14  اگست‬‮  2015

زیارت میں قائداعظم ریذیڈنسی کو عوام کے لئے کھول دیا گیا

زیارت(نیوزڈیسک) زیارت میں دہشتگردوں کے ہاتھوں تباہ ہونے والی قائداعظم ریذیڈنسی کو دو سال دو ماہ بعد یوم آزادی پر عوام کے لئے کھول دیا گیا۔ اس موقع پر زیارت ریذیڈنسی میں جشن آزادی کی پروقار تقریب ہوئی جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے پرچم کشائی کی۔ عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا جس دن… Continue 23reading زیارت میں قائداعظم ریذیڈنسی کو عوام کے لئے کھول دیا گیا

قصور سکینڈل، مزید دس مقدمات درج اور پانچ افراد گرفتار

datetime 14  اگست‬‮  2015

قصور سکینڈل، مزید دس مقدمات درج اور پانچ افراد گرفتار

قصور(نیوزڈیسک) ویڈیو اسکینڈل میں حسین خان والا کے متاثرین کی جانب سے مزید دس درخواستیں موصول ہونے کے بعد تھانہ گنڈا سنگھ میں دس نئے مقدمات درج کر لئے گئے جس سے مقدمات کی تعداد اٹھارہ ہو گئی۔ پولیس نے چھاپے مار کر گاؤں کے تین دکانداروں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔… Continue 23reading قصور سکینڈل، مزید دس مقدمات درج اور پانچ افراد گرفتار

پشاور اور گوجرانوالہ میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 4 دہشتگرد گرفتار

datetime 14  اگست‬‮  2015

پشاور اور گوجرانوالہ میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 4 دہشتگرد گرفتار

پشاور ، گوجرانوالہ:(نیوزڈیسک) پشاور کے علاقے پخہ غلام کے قریب پولیس کے سپیشل یونٹ نے کارروائی کے دوران دو دہشت گردوں کو گرفتار کر کے دو خود کش جیکٹس اور دو پستول برآمد کر لئے۔ خودکش جیکٹس میں پندرہ ، پندرہ بم نصب تھے۔ ذرائع کے مطابق ملزم جشن آزادی پر عوامی ریلیوں کو نشانہ… Continue 23reading پشاور اور گوجرانوالہ میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 4 دہشتگرد گرفتار