جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نئے چیف جسٹس جواد خواجہ پیر کو حلف اٹھائیں گے

datetime 15  اگست‬‮  2015

نئے چیف جسٹس جواد خواجہ پیر کو حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسٹس جواد ایس خواجہ ملک کے23ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے پیر17اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے،وہ24دن چیف جسٹس کے عہدے پر رہنے کے بعد نو ستمبر کو65 سال کی عمر تک پہنچنے کے بعدسبکدوش ہو جائیں گے۔ملک کی عدالتی تاریخ میں سب سے کم عرصہ چیف جسٹس پاکستان رہنے والے… Continue 23reading نئے چیف جسٹس جواد خواجہ پیر کو حلف اٹھائیں گے

متنازعہ انٹرویو،مشاہد اللہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 15  اگست‬‮  2015

متنازعہ انٹرویو،مشاہد اللہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) متنازعہ انٹرویو،مشاہد اللہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مشاہد اللہ سے ان کے متنازعہ انٹرویو پر وزارت سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے جبکہ وزیراعظم ہاو¿س کے ترجمان نے مشاہد اللہ کی جانب سے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں جو دعوی کیا اس کی تردید کر… Continue 23reading متنازعہ انٹرویو،مشاہد اللہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

فوجی بغاوت ،نوازشریف کے قریبی ساتھی مشاہد اللہ نے اہم رازوں سے پردہ اٹھادیا

datetime 14  اگست‬‮  2015

فوجی بغاوت ،نوازشریف کے قریبی ساتھی مشاہد اللہ نے اہم رازوں سے پردہ اٹھادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی کابینہ کے اہم رکن اور قریبی ساتھی مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ پچھلے سال اسلام آباد میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کے دوران پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے اس وقت کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام عباسی نے ایک سازش تیار کی… Continue 23reading فوجی بغاوت ،نوازشریف کے قریبی ساتھی مشاہد اللہ نے اہم رازوں سے پردہ اٹھادیا

جنرل راحیل کااستقبالیہ،شرکاءکاآرمی چیف کوآپریشن ضرب عضب کی کامیابی پرخراج تحسین

datetime 14  اگست‬‮  2015

جنرل راحیل کااستقبالیہ،شرکاءکاآرمی چیف کوآپریشن ضرب عضب کی کامیابی پرخراج تحسین

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے یوم آزادی کے موقع پرپاک فوج کے سابق اورحاضرسروس افسران اورجوانوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔آئی ایس پی آرکے ایک بیان کے مطابق جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے سابق اورحاضرسروس افسران اورجوانوں کے اعزازمیں استقبالیہ دیا۔اس موقع پراستقبالیہ کے شرکاءنے آرمی چیف کوآپریشن ضرب… Continue 23reading جنرل راحیل کااستقبالیہ،شرکاءکاآرمی چیف کوآپریشن ضرب عضب کی کامیابی پرخراج تحسین

راولپنڈی،پٹرول پمپ میں آتشزدگی ،ایک ہی خاندان کے 4افرادجاں بحق

datetime 14  اگست‬‮  2015

راولپنڈی،پٹرول پمپ میں آتشزدگی ،ایک ہی خاندان کے 4افرادجاں بحق

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی میںفیض آبادکے قریب پٹرول پمپ پرآگ لگنے سے 4افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 5افرادجاں بحق ہوگئے ۔جبکہ جاں بحق ہونے والے افراد میں دوبچے بھی شامل ہیں ۔پولیس کے مطابق پٹرول پمپ پرآگ لگنے پرتین گاڑیاں اوردوموٹرسائیکلیں بھی جل گئیں جبکہ ریسکیوٹیمیں آگ پرقابوپانے کے لئے جائے وقوعہ کے لئے روانہ ہوگئی ہیں جبکہ… Continue 23reading راولپنڈی،پٹرول پمپ میں آتشزدگی ،ایک ہی خاندان کے 4افرادجاں بحق

شہر قائد میں خریدوفروخت کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ترجمان رینجرز

datetime 14  اگست‬‮  2015

شہر قائد میں خریدوفروخت کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ترجمان رینجرز

کراچی(نیوزڈیسک)ترجمان رینجرز نے کہا کہ کراچی آپریشن کے نتیجے میں شہریوں کو امن میسر ہے اور یوم آزادی پر سخت سیکورٹی کے باعث عوام بے خوف ہوکر گھروں سے نکلے اور پر امن طریقے سے آزادی کا جشن منایا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے… Continue 23reading شہر قائد میں خریدوفروخت کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ترجمان رینجرز

لانڈھی میں ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ، سات کارکن گرفتار

datetime 14  اگست‬‮  2015

لانڈھی میں ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ، سات کارکن گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کی رات کو رینجرز نے لانڈھی کے علاقے میں ایم کیو ایم کے یونٹ کے دفتر اور جماعت کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مار کر یونٹ انچارج سمیت سات افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن… Continue 23reading لانڈھی میں ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ، سات کارکن گرفتار

”جان کو خطرہ“ شیخ رشید کے انکشافات

datetime 14  اگست‬‮  2015

”جان کو خطرہ“ شیخ رشید کے انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے جان کی دھمکی ملنے پر راولپنڈی کی لال حویلی میں عوامی مجلس منسوخ کر دی۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی یوم آزادی کے موقع پر پارٹی کارکنوں سے خطاب کرنے والے… Continue 23reading ”جان کو خطرہ“ شیخ رشید کے انکشافات

فریال تالپور کی دبنگ انٹری

datetime 14  اگست‬‮  2015

فریال تالپور کی دبنگ انٹری

کراچی (نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور تین ماہ بعد دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔ ائیرپورٹ پر ایف آئی اے حکام نے انہیں بھرپور پروٹوکول دیا۔فریال تالپور ائیرپورٹ سے سیدھی اپنے گھر چلی گئیں۔ میڈیا میں ان کی مبینہ کرپشن کے حوالے سے خبریں… Continue 23reading فریال تالپور کی دبنگ انٹری