سندھ سے مزید 14مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے 14مقدمات فوجی عدالت میں چلانے کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو بھجوا دیے ، نجی ٹی وی کے مطابق دہشتگری کے سنگین مقدمات کے 14 کیس فوجی عدالت میں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، گلستان جوہر تھانہ حملہ کیس سمیت سانحہ نشر پارک کا کیس… Continue 23reading سندھ سے مزید 14مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا فیصلہ