جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

جے یو آئی ایف کے رہنما جان اچکزئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

جے یو آئی ایف کے رہنما جان اچکزئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمعیت علما ءاسلام ف کے رہنما جان اچکزئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق جان اچکزئی نے کہاہے کہ جے یوآئی ایف کا موقف ہر فورم پر انتہائی صلاحیت کے ساتھ پیش کیالیکن اب سربراہ جے یو آئی ایف کے ساتھ جو تعلق تھا وہ ختم ہو گیاہے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading جے یو آئی ایف کے رہنما جان اچکزئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اپنے بچوں کو اپنی نظروں سے دور نہ ہونے دیں! چھوٹے بچوں سے زبردستی بھیک منگوانے والے گروہ کا انکشاف

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

اپنے بچوں کو اپنی نظروں سے دور نہ ہونے دیں! چھوٹے بچوں سے زبردستی بھیک منگوانے والے گروہ کا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں چھوٹے بچوں کو منشیات کا عادی بنا کر زبردستی بھیک منگوانے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے ، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم نے کارروائی کرکے گروہ کے 10افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک بچے کو بھی بازیاب کروا لیا گیا ، آج ( ہفتہ ) سے بھرپور کریک ڈاﺅن… Continue 23reading اپنے بچوں کو اپنی نظروں سے دور نہ ہونے دیں! چھوٹے بچوں سے زبردستی بھیک منگوانے والے گروہ کا انکشاف

دونوں ممالک کابارڈرپر جوابی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق ،بھارتی اخبا ر

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

دونوں ممالک کابارڈرپر جوابی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق ،بھارتی اخبا ر

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے ڈی جی رینجرز کی سطح کی ملاقات میں دونوں ممالک نے بارڈر پرفوری طورپر جوابی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق کرلیاہے اور اس دوران فائرنگ کرنیوالے ملک سے رابطے کی کوشش کی جائے گی۔ بھارتی اخبار’انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق نئی دہلی میںہونیوالے تین روزہ مذاکرات میں سیزفائر… Continue 23reading دونوں ممالک کابارڈرپر جوابی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق ،بھارتی اخبا ر

کیا آپ پسینے اور بالوں سے بھری چیزیں کھائیں گے؟

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

کیا آپ پسینے اور بالوں سے بھری چیزیں کھائیں گے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انتظامیہ کل بالاآخر حرکت میں آئی۔ ایک منصوبہ بنایا گیا، افسران جمع ہوئے، پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ساجد چوہان اور مشہورِ زمانہ عائشہ ممتاز کو بریفنگ دی گئی۔ اور پھر کچھ ہی دیر میں وفاقی دارالحکومت میں کھانے پینے کے تمام آو¿ٹ لیٹس کے خلاف ایک منظم کارروائی شروع… Continue 23reading کیا آپ پسینے اور بالوں سے بھری چیزیں کھائیں گے؟

پاکستان نے چین کو گوادر میں 43سالہ لیز پر 809 ہیکٹرزمین دےدی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پاکستان نے چین کو گوادر میں 43سالہ لیز پر 809 ہیکٹرزمین دےدی

لندن ( نیوز ڈیسک )چین نے پاکستان سے گوادر میں 43 سال کی لیز پر 809 ہیکٹر زمین حاصل کرلی۔برطانوی دفاعی جریدے ’آئی ایچ ایس ‘کی رپورٹ کے مطابق گوادر بندر گاہ پر پہلے فری اقتصادی زون کی تعمیر کے لئے چین نے پاکستان سے 43 سال کے لئے 809 ہیکٹر(1999ایکڑز) زمین لیز پر حاصل… Continue 23reading پاکستان نے چین کو گوادر میں 43سالہ لیز پر 809 ہیکٹرزمین دےدی

لاہور ائرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنےکی کوشش ناکام

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

لاہور ائرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنےکی کوشش ناکام

لاہور(نیوز ڈیسک)ایئر پورٹ سکیورٹی فورس نے لاہور ایئرپورٹ سے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، دبئی جانے والے والے مسافر کے سامان سے 4 کلو ہیروئن برآمد کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا۔اے ایس ایف حکام کے مطابق لاہور کے علاقے گلشن راوی کا رہائشی ملزم اقبال نجی ایئر لائن کی پرواز سے… Continue 23reading لاہور ائرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنےکی کوشش ناکام

پرائیویٹ سیکٹر میں انتقال خون کے وقت ایچ آئی وی سکریننگ لازمی قرار

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پرائیویٹ سیکٹر میں انتقال خون کے وقت ایچ آئی وی سکریننگ لازمی قرار

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میں انتقال خون کے وقت ایچ آئی وی سکریننگ لازمی قرار دی گئی ، ایڈز کے مریضوں کے علاج معالجہ کے لئے 10 سینٹرز کام کر رہے ہیں۔اقوام متحدہ کے ایڈز کنٹرول پروگرام کے ڈائریکٹر برائے ایشیا پیسیفک سٹیو کراس… Continue 23reading پرائیویٹ سیکٹر میں انتقال خون کے وقت ایچ آئی وی سکریننگ لازمی قرار

ڈینگی سپرے سے بیہوش ہونے والی 25 طالبات دوبارہ ہسپتال داخل

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ڈینگی سپرے سے بیہوش ہونے والی 25 طالبات دوبارہ ہسپتال داخل

لاہور (نیوز ڈیسک) ڈینگی سپرے کی وجہ سے بے ہوش ہونے والی 66 طالبات میں سے 25 طالبات دوبارہ تحصیل ہسپتال جنڈ پہنچ گئیں ، 5 طالبات کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جنڈکی ڈینگی سپرے سے بے ہوش ہونے والی 66 طالبات جنہیں کل ابتدائی طبی سہولیات کے بعد ہسپتال… Continue 23reading ڈینگی سپرے سے بیہوش ہونے والی 25 طالبات دوبارہ ہسپتال داخل

تحریک انصاف کے رہنماوں کی سکیورٹی میں اضافہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے رہنماوں کی سکیورٹی میں اضافہ

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد سکیورٹی بڑھا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری محمد سرور ،شاہ محمود قریشی ،محمود الرشید ،میاں اسلم اقبال ،العلیم خان اور ملک تیمور کو گزشتہ روز دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنماوں کی سکیورٹی میں اضافہ