ہفتہ‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2024 

پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کے زکوٰة اور فطرانہ اکٹھا کرنے پر پابندی لگا دی

datetime 16  جولائی  2015

پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کے زکوٰة اور فطرانہ اکٹھا کرنے پر پابندی لگا دی

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کے زکوٰة اور فطرانہ اکٹھا کرنے پر پابندی لگا دی ، کسی بھی کالعدم تنظیم کو زکوٰة و فطرانہ اکٹھا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا چھٹا اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کے زکوٰة اور فطرانہ اکٹھا کرنے پر پابندی لگا دی

لاہور کے 18 مدارس کو امریکہ سمیت دیگر ممالک کی جانب سے امداد دیئے جانیکا انکشاف

datetime 16  جولائی  2015

لاہور کے 18 مدارس کو امریکہ سمیت دیگر ممالک کی جانب سے امداد دیئے جانیکا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے 18 مدارس کو امریکہ سمیت دیگر ممالک کی جانب سے امداد دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہےجس پر خفیہ اداروں نے ان مدارس کے تمام ریکارڈ کی جانچ پڑتال اور انکی مانیٹرنگ شروع کر دی ہے۔ باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے حساس اور خفیہ اداروں کو… Continue 23reading لاہور کے 18 مدارس کو امریکہ سمیت دیگر ممالک کی جانب سے امداد دیئے جانیکا انکشاف

ریحام خان کے بار ے میں عابدشیرعلی کے بیان پر کھلاڑی برہم

datetime 16  جولائی  2015

ریحام خان کے بار ے میں عابدشیرعلی کے بیان پر کھلاڑی برہم

لاہور (نیوزڈیسک)ریحام خان کے بار ے میں عابدشیرعلی کے بیان پر کھلاڑی برہم- پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر برطانیہ کینارتھلنڈسے کالج سے براڈ کاسٹ جرنلزم میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری کا حوالہ دیا ہے اور اسی تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر وہ پہلے… Continue 23reading ریحام خان کے بار ے میں عابدشیرعلی کے بیان پر کھلاڑی برہم

پاک چین اقتصادی راہداری کی مخالفت جاری رکھیں گے، بھارتی ہائی کمشنر

datetime 16  جولائی  2015

پاک چین اقتصادی راہداری کی مخالفت جاری رکھیں گے، بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری،بھارت نے پھرزہر اگلناشروع کردیا-بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ بھارت پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے کی مخالفت جاری رکھے گا کیونکہ یہ کشمیر کے اس حصے سے گزرتاہے جس پر بھارت کا پاکستان سے تنازع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت ہمیشہ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کی مخالفت جاری رکھیں گے، بھارتی ہائی کمشنر

لگتا ہےریہام خان اپنے ماضی کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں ،برطانوی صحافی

datetime 16  جولائی  2015

لگتا ہےریہام خان اپنے ماضی کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں ،برطانوی صحافی

لندن(نیوزڈیسک)ریحام خان کی تعلیم سے متعلق انکشاف کرنے والے برطانوی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جانب سے ریہام کی تعلیم سے متعلق خبر کے بعد لگتا ہے کہ ریہام خان اپنے ماضی کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں ۔برطانوی صحافی کا کہنا ہے کہ انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ بی… Continue 23reading لگتا ہےریہام خان اپنے ماضی کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں ،برطانوی صحافی

ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا

datetime 16  جولائی  2015

ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ایان علی کو لینے کے لئے اڈیالہ جیل کے تین دروازوں پر گاڑیاں موجود تھیں تہام انہیں جیل ملازمین کے رہائشی گیٹ سے باہر نکالا گیا۔ اس سے قبل ماڈل ایان علی کے وکلاء راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے… Continue 23reading ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا

ریلوے نے 20 سے 22 جولائی تک عید سپیشل ٹرینیں منسوخ کر دیں

datetime 16  جولائی  2015

ریلوے نے 20 سے 22 جولائی تک عید سپیشل ٹرینیں منسوخ کر دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ریلویز نے 20 سے 22 جولائی تک عید سپیشل ٹرینیں منسوخ کر دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عید کے موقع پر ملک بھر میں 22 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا تھا لیکن مسافروں کی تعدادکم ہونے پر 20 سے 22 جولائی تک عید سپیشل ٹرینیں منسوخ کر دی گئی… Continue 23reading ریلوے نے 20 سے 22 جولائی تک عید سپیشل ٹرینیں منسوخ کر دیں

الطاف حسین کیخلاف مقدمات کی تعداد 100سے تجاوز کر گئی

datetime 16  جولائی  2015

الطاف حسین کیخلاف مقدمات کی تعداد 100سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے کیخلاف درج ہونے والے مقدمات کی تعداد 100سے تجاوز کر گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق الطاف حسین کی فوج کیخلاف اشتعال انگیز تقریر پر کراچی کے مختلف تھانوں میں 18مقدمات درج ہوئے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے تھانہ ڈیفنس اے،… Continue 23reading الطاف حسین کیخلاف مقدمات کی تعداد 100سے تجاوز کر گئی

نواز شریف کی نواسی ممتاز صنعتکار چودھری منیر کے گھر کی بہو بن گئیں

datetime 16  جولائی  2015

نواز شریف کی نواسی ممتاز صنعتکار چودھری منیر کے گھر کی بہو بن گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی نواسی کا نکاح ممتاز صنعت کار چودھری منیر کے صاحبزادے سے پڑھا دیا گیا .تفصیلات کے مطابق راحیل منیر اور ماہ نور صفدر کے نکاح کی رسم مسجد نبوی میں ہوئی جس میں وزیر اعظم نواز شریف سمیت دونوں خاندانوں کے قریبی افراد نے شرکت کی۔موقع پر… Continue 23reading نواز شریف کی نواسی ممتاز صنعتکار چودھری منیر کے گھر کی بہو بن گئیں