بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

گرلز سکول پر دہشت گردوں کا حملہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ (نیوز ڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم دہشت گرد ایک گرلز سکول پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی طلاع نہیں ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے نوشہرہ کے علاقے مصری بانڈی میں واقع گورنمنٹ مڈل گرلز اسکول کو نشانہ بنایا۔ پولیس نے بتایا کہ حملہ آوروں کی تعداد جو کہ فائرنگ کرنے کے بعد وہاں سے فرار ہوگئے ۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان کی تلاش کیلئے متعلقہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سر چ آپریشن شروع کردیاگیاہے ۔ یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے ضلع چارسدہ میں بھی نامعلوم دہشت گرد دو سکولوں پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تھے تاہم اہل علاقہ اور سکیورٹی گارڈز کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشتگرد فرار ہوگئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…