واپسی پر حاجیوں کو آب زم زم کے حصول میں مشکلات پیش آنے کا خدشہ
کراچی (نیوزڈیسک) پی آئی اے کی جانب سے حجاج کے لیے درآمد کیے جانے والے آب زم زم کے کین مناسب طریقے سے اسٹور نہ کیے جانے کے باعث ان کا ضیاع شروع ہوگیا ہے جس کے بعد اندیشہ ہے کہ حج کے بعد جب حجاج کی پاکستان آمد شروع ہوگی تو آب زم زم… Continue 23reading واپسی پر حاجیوں کو آب زم زم کے حصول میں مشکلات پیش آنے کا خدشہ